ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک

0 minutes, 1 second Read

ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرلی، تاشقند میں قومی ٹیم نے اپنے تیسرے پول میچ میں ترکیے کو 0-3 سے آوٹ کلاس کردیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی فتح کا اسکور 17-25، 19-25 اور 19-25 رہا۔

قومی ٹیم نے اس سے قبل بیلجیئم اور ازبکستان کوشکست دی تھی۔

Similar Posts