ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری

0 minutes, 0 seconds Read

حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 54 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 248 روپے 37 پیسے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا، جس کے بعد گھریلو اور تجارتی صارفین کو مزید مہنگی ایل پی جی خریدنا پڑے گی۔

Similar Posts