کوئٹہ؛ مستونگ روڈ پر پولیس وین پر فائرنگ، سب انسپکٹر سمیت 3 اہلکار شہید

0 minutes, 0 seconds Read

کوئٹہ میں نیوسریاب کےعلاقے مستونگ روڈ پر پولیس وین پر فائرنگ کے واقعے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

جاں بحق ہونیوالے اہلکاروں کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اہلکار جائے وقوعہ پہنچ گئے۔

پولیس کے مطابق نیو سریاب تھانے کا عملہ معمول کے مطابق گشت پر تھا۔

Similar Posts