کوہاٹ؛ دستی بم پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق، ایک زخمی

0 minutes, 0 seconds Read

کوہاٹ میں گرنیڈ پھٹنے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گرنیڈ پھٹنے کا واقعہ علاقہ شیخان میں پیش آیا۔ دھماکہ مسجد کے قریب ہوا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق دونوں بچوں کی لاشوں اور تیسرے زخمی بچے کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Similar Posts