اے ایس ایف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے نغمہ جاری

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نغمہ جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ نغمہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جو اے ایس ایف کے جوانوں کے عزم اور پیشہ وارنہ لگن کو ظاہر کرتا ہے۔

اس نغمے میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی روزمرہ ذمہ داریوں اور خدمات کا احاطہ کیا گیا ہے۔

Similar Posts