کراچی میں دن اور رات کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کے بعد دن اور رات کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق 3 روز کے دوران خشک موسم کے ساتھ راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔

شہر میں کل کم سے کم پارہ 14 ڈگری منگل کو 15 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے۔

کراچی میں دو روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بالترتیب 29 اور30  ڈگری تک تجاوز کر سکتا ہے۔

Similar Posts