کراچ کے علاقے لیاقت آباد میں ندی سے 13 سالہ بچی کی لاش ملی ہے، لاش کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
کراچی کےعلاقے لیاقت آباد میں ندی سے بچی کی لاش ملی بظاہر بچی کی 12 سے 13 سال ہے ، لاش کی فوری شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق لاش کو قانونی کارروائی کے لئے عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
کراچی: ڈیفنس میں کار سے لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل، ہوش میں آنے پر بہنوئی نے بیان دے دیا
پولیس کے مطابق لاش کے متعلق علاقے کے اطراف سے معلومات کی جارہی ہیں، متفی لڑکی کے جسم بظاہر کوئی نشان نہیں ہے، شبہ ہے ندی میں ڈوبنے سے لڑکی کی موت واقع ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق شبہ ہے کہ لاش ندی میں بہتی ہوئی اس مقام تک پہنچی ہے، اطراف کے مکین لاش کو نہیں پہنچاتے نہ کسی گمشدگی کی اطلاع بھی تھانے میں درج کرائی ہے۔ پولیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔