یو پی ایس اور سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی- اپریل کے تازہ ریٹس

0 minutes, 15 seconds Read

پاکستان میں یو پی ایس اور سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں اپریل 2025 کے دوران نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس سے صارفین کو بجلی کے متبادل ذرائع مزید سستے داموں میسر آ رہے ہیں۔

اس کے علاؤہ سولر پینلز بھی سستے ہوئے ہیں۔

بیٹریوں کی تازہ ترین قیمتیں (اپریل 2025)

20 تا 40 ایمپیئر آور

برانڈ ماڈل پلیٹس گنجائش قیمت (روپے)
Osaka 12GEN-MR35 5 20 Ah 7,200
Exide SOLAR-50 5 20 Ah 7,000
AGS GR-46 9 30 Ah 9,600
Phoenix XP50+L 9 32 Ah 11,300
Volta CR65L+ 11 40 Ah 13,100

41 تا 75 ایمپیئر آور

برانڈ ماڈل پلیٹس گنجائش قیمت (روپے)
AGS GR-65 13 45 Ah 13,400
Exide N65L 11 45 Ah 13,100
Phoenix XP-75R 9 50 Ah 15,200
Volta MF80L 11 75 Ah 17,500
Osaka MF-100L 13 80 Ah 19,000

76 تا 105 ایمپیئر آور

برانڈ ماڈل پلیٹس گنجائش قیمت (روپے)
AGS HB-100R 15 80 Ah 20,500
Exide HP150 13 95 Ah 26,250
Osaka T125-S 15 100 Ah 23,000
Volta P-135 S 17 105 Ah 28,500

سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں کمی

  • لیتھیئم بیٹری

    • سابقہ قیمت: 400,000 روپے
    • نئی قیمت: 380,000 روپے
    • فرق: 20,000 روپے کمی
  • ٹیوبولر بیٹری

    • سابقہ قیمت: 70,000 روپے
    • نئی قیمت: 55,000 روپے
    • فرق: 15,000 روپے کمی

سولر پینلز کی قیمت میں بھی کمی

حالیہ رپورٹ کے مطابق، سولر پینلز کی قیمت 28 روپے فی واٹ تک پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ ماہ کی نسبت نمایاں کمی ہے۔ اس کمی کو ماہرین درآمدات میں اضافے اور حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔

وفاقی وزیر اویس لغاری کے مطابق پاکستان نے گزشتہ سال 8,000 میگاواٹ کے سولر پینلز درآمد کیے۔ اب مقامی سطح پر سولر انورٹر اور دیگر اشیاء کی تیاری کے پلانٹس لگانے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے، جس سے مقامی صنعت کو فروغ ملے گا۔

Similar Posts