ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
احمدآباد میں شیڈول میچ میں کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
اسکواڈ:
بھارت: سنجو سیمسن، ابھیشیک شرما، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، سوریا کمار یادو (کپتان)، ہاردک پانڈیا، تلک ورما، اکشر پٹیل، شیوَم ڈُوبے، ارشدیپ سنگھ، ورون چکرورتی، جسپریت بمراہ
نیوزی لینڈ: فِن ایلن، ٹِم سائیفرٹ (وکٹ کیپر)، رچِن رویندرا، گلین فلپس، مارک چیپمین، ڈیرل مچل، مچل سینٹنر (کپتان)، جمی نیشم، میٹ ہنری، جیکب ڈفی، لوکی فرگوسن