قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل، کل سہ پہر تین بجے طلب

0 minutes, 0 seconds Read
اسپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات سہ پہر تین بجے طلب کر لیا۔

اس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس جمعہ ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا جس کا شیڈول اب تبدیل کردیا گیا ہے۔  

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے شیڈول میں تبدیلی کا سرکلر جاری کردیا۔

Similar Posts