راولپنڈی میں پاکستان سپر لیگ کے 9ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ آج کے میچ میں ٹیم مختلف نظرآئے گی، سلطانزکے خلاف میچ میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
کپتان ملتان سلطانز نے کہا کہ کوشش ہوگی غلطیاں نہ دہرائیں، ملتان سلطانز کی ٹیم میں دو تبدیلی کی ہیں۔