لنڈیکوتل میں بارش کے باعث کمرے کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 06 افراد ملبے تلے دب گئے۔
ریسکیو1122 کے مطابق خیبر کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقعے کی جانب روانہ کی گئیں۔
جائے وقوعہ پر مقامی افراد اور ریسکیو 1122 ٹیموں نے زخمیوں نکال کر ہسپتال منتقل کیا۔
مزید برآں ریسکیو1122 میڈیا سیل خیبر نے ملبے تلے افراد میں سے ایک خاتون کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔