مریدکے آبادی ننگل ساہداں میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 13 سالہ طالبعلم سیفان زخمی ہوگیا۔
زرائع کے مطابق بچے کے جھولوں پر کھیل رہے تھے کہ نامعلوم ملزمان فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر 13 سالہ طالبعلم زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق زخمی بچے کی شناخت سفیان کے نام سے ہوئی ہے جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بورے والا میں کار سوار ملزمان کی فائرنگ سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق
بتایا جاتا ہے جھولوں میں کھیلتے ہوئے دیگر بچوں نے بھاگ کر جان بچائی، واقعے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔
پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کررہی ہے۔