شجاع آباد، انسانیت لرز اٹھی، استاد نے کم سن بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

0 minutes, 0 seconds Read
شجاع آباد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک کم سن بچی کو مبینہ طور پر اس کے ہی استاد نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا تاہم واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق 8 سالہ بچی کو انتہائی تشویشناک حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

Similar Posts