پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

0 minutes, 0 seconds Read
پاکستان سپرلیگ کے 35ویں میچ میں کراچی کنگز کی دعوت پر لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) کے 35ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

قلندرز کی جانب سے فخر زمان اور محمد فاروق نے کیا تاہم اوپن جوڑی ناکام رہی اور صرف 24 کے مجموعی اسکور پر محمد فاروق 18 رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے۔

Similar Posts