بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے 10 ہزار کارکنان کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی اپیل کردی

0 minutes, 0 seconds Read
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے کہا ہے کہ 10 ہزار عہدیداروں کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی اپیل کردی۔

اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ اگلی بار 10 ہزار عہدیدار اڈیالہ آئیں۔

بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں علیمہ، عظمیٰ اور نورین خان نیازی اڈیالہ سے روانہ ہوئیں، علیمہ خان اسلام آباد، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی لاہور روانہ ہوئیں جبکہ پی ٹی آئی کے کارکنان بھی منتشر ہوگئے۔

Similar Posts