بابر اعظم کا مداح میدان میں گھس گیا، سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

0 minutes, 0 seconds Read
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کےچار مداح  مختلف مواقع پر   نیشنل اسٹیڈیم کے گراؤنڈ میں داخل ہو گئے جس کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔

نیشنل بینک اسٹیڈیم کرچی میں جاری پی ایس ایل 11 کوالیفائر میں فیلڈنگ کے دوران دو مرتبہ  بابر اعظم سے ملنے کے خواہشمند تماشائی گراؤنڈ  میں داخل ہوئے،جن کو فوری طور پر پکڑ کر گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔

 قبل ازیں  پشاور زلمی کے کپتان  بیٹنگ کے دوران سینچری  اسکورکرنے پر بابر اعظم کو مبارکباد دینے کے لیے ایک مداح وکٹ پر پہنچ گیا تھا جسے سیکورٹی اہلکاروں قابو کر لیا تھا۔

Similar Posts