رواں سال ملک کا 8 واں پولیو کیس بنوں سے رپورٹ

0 minutes, 0 seconds Read

پاکستان میں رواں سال پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، رواں سال پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 8 ہوگئی، خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے نئے پولیو کیس کی تصدیق ہوئی۔

انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این ائی ایچ) کے مطابق پاکستان میں رواں سال پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا
رواں سال پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں 2025 کے پہلے پولیو وائرس کیس کی تصدیق

پاکستان میں پولیو وائرس کے مزید 3 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد کتنی ہوگئی

این ایچ ایچ کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے نئے پولیو کیس کی تصدیق ہوئی جبکہ خیبرپختونخوا سے پولیو کا یہ تیسرا رپورٹ ہوا ہے۔

یاد رہے کہ ملک گیر پولیو مہم اس وقت 21 سے 27 اپریل تک جاری ہے جس میں 5 سال سےکم عمر45.4 ملین بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

Similar Posts