پاک بھارت کشیدگی: برطانوی وزیرخارجہ کا 16 مئی کو پاکستان پہنچنے کا امکان

0 minutes, 0 seconds Read

پاک بھارت کشیدگی کے بعد برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی کا 16 مئی بروز جمعے کو پاکستان پہنچنے کا امکان ہے، جہاں وہ حالیہ صورت حال پر پاکستانی قیادت سے بات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی ہنگامی طور پاکستان کا دورہ کریں گے، ڈیوڈ لیمی کا جمعے کو اسلام آباد پہنچنے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت صورت حال پر پاکستانی قیادت سے بات کریں گے، ڈیوڈ لیمی جنگی صورت کے دوران رابطے میں رہے، متعدد بار پاکستانی قیادت سے فون پر رابطے کیے۔

Similar Posts