صوبے پنجاب کے شہر کے نواحی گائوں کنارہ میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کو قتل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جہلم کےنواحی گاؤں کنارہ کے قریب کھیتوں سے لڑکےاور لڑکی کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ پولیس اورریسکیوٹیم نے موقع پرپہنچ کرلاشوں کواسپتال منتقل کردیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے کی شناخت 22 سالہ حسن سلیم اورلڑکی کی شناخت 21 سالہ عائشہ کے نام سے ہوئی جنہیں ابتدائی رپورٹ کے مطابق یرت کےنام پرقتل کیا گیا ہے۔