بچوں کو حج پر لے جانے پر عائد پابندی سے متعلق فیصلہ برقرار

0 minutes, 0 seconds Read

سعودی عرب کی جانب سے حج 2025 کیلئے بچوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔

یہ فیصلہ فروری 2025 میں سامنے آیا تھا جس پر اس سال بھی عملدرآمد جاری ہے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ حج کے دوران بڑھتے ہوئے ہجوم کے باعث کیا گیا ہے اور بچوں کی حفاظت کے پیش نظر انہیں حج کرنے سے روکا گیا ہے۔

سعودی عرب میں غیر قانونی حج کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

40 سال تک صفائی کرنیوالا انڈونیشیا کا بزرگ جوڑا حج کرنے پہنچ گیا

خیال رہے کہ رواں سال 10 ہزار اضافی حج کوٹہ ملنے کے باجود نجی حج اسکیم کے 67 ہزار عازمین حج فریضہ حج ادا کرنے سے محروم رہ جائیں گے۔

Similar Posts