کھیل 

ٹی 20 میچ میں جاپان کی کڑی ٹکر، بھارت کی صرف دو رنز سے متنازع جیت

جاپان کے سانو انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے پانچ اوورز کے ’ٹی ٹوئنٹی‘ کرکٹ میچ میں بھارت شرمناک شکست سے دوچار ہوتے ہوتے بال بال بچ گیا۔ عالمی چیمپیئن بھارت جاپان کی نوزائیدہ ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد صرف دو رنز سے شکست دے پایا۔ سوزوکی کپ کے تحت دونوں ممالک کے ستر سالہ سفارتی تعلقات کے موقع پر کھیلے گئے اس واحد میچ کو طوفانی بارش اور گراؤنڈ کی ناقص ڈرینیج کے باعث فی اوور پانچ پانچ اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ بھارتی ٹیم…

Read More
کھیل 

ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ شکست ہضم نہ کرسکیں

جاپان کے شہر ناگویا کے انائے اسپورٹس سینٹر میں جاری ایشین گیمز کے دوران خواتین کی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کے ساٹھ کلوگرام کیٹیگری کے سیمی فائنل میں ایک غیر معمولی تنازع سامنے آیا ہے۔ سنگاپور کی چھتیس سالہ کھلاڑی ٹفنی ٹیو نے بھارت کی سوچیکا تریال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر تاریخ رقم کر دی ہے اور اپنے ملک کے لیے اس کھیل میں کم از کم سلور میڈل یقینی بنا لیا ہے۔ تاہم مقابلے کا اختتام اس وقت متنازع بن گیا جب…

Read More

ایشین گیمز 2026: پاکستان ویمنز ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

ایشین گیمز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلادیش ویمنز ٹیم کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے، کپتان فاطمہ ثناء 45 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہیں۔ بعدازاں بنگلادیش ویمنز ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنا سکی، پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلادیش کو 31 رنز سے شکست دی،  پاکستان کی جانب سے اُم ہانی نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اتوار کو ایشین گیمز میں…

Read More

‘کیا تم چھولے بیچنے آئے تھے’: وسیم اکرم کی بابر اعظم کے دوبارہ کپتان بننے کے فیصلے پر تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابراعظم کے دوسری مرتبہ قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔ انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسٹار بیٹر کو صرف بطور کھلاڑی کھیلنا جاری رکھنا چاہیے تھا اور دوبارہ کپتانی نہیں لینی چاہیے تھی، لیڈز ٹیسٹ کے بعد اتنا کچھ ہوگیا اور کپتان کو پتہ ہی نہیں چلا، بابر اعظم لاعلم تھے، وہ یہاں چھولے بیجنے آئے تھے۔ اتوار کو انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں ایک چیریٹی فنڈ ریزنگ تقریب…

Read More

لاہورہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کو محمد رضوان کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو ہراساں کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کرکٹر کو این سی سی آئی اے کی جاری انکوائری میں پیش ہونے اور تعاون کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پیر کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے قومی کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے انکوائری کے خلاف درخواست مسترد کرنے کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلے…

Read More

‘کیا تم چھولے بیجنے آئے تھے’: وسیم اکرم کی بابر اعظم کے دوبارہ کپتان بننے کے فیصلے پر تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابراعظم کے دوسری مرتبہ قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔ انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسٹار بیٹر کو صرف بطور کھلاڑی کھیلنا جاری رکھنا چاہیے تھا اور دوبارہ کپتانی نہیں لینی چاہیے تھی، لیڈز ٹیسٹ کے بعد اتنا کچھ ہوگیا اور کپتان کو پتہ ہی نہیں چلا، بابر اعظم لاعلم تھے، وہ یہاں چھولے بیجنے آئے تھے۔ اتوار کو انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں ایک چیریٹی فنڈ ریزنگ تقریب…

Read More

پی سی بی کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام: محسن نقوی کا اسکول کرکٹ کو ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی ہدایت پر ملک بھر میں اسکول کرکٹ کا دائرہ کار پھیلانے کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ قومی سطح پر ابھرتے ہوئے نئے ٹیلنٹ کو سامنے لایا جا سکے۔ اس منصوبے کے تحت پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار اسکولز کا دوسرا سیزن شروع ہو رہا ہے، جس کا پہلا اوپننگ میچ ہفتے کے روز بیکن ہاؤس اور ایچیسن کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوپہر دو بجے شروع ہوا۔ اس خاص…

Read More

ابھیشیک شرما کی صرف 30 گیندوں پر سنچری، نیا ریکارڈ بنا لیا

بھارت کے نوجوان بائیں ہاتھ کے اوپنر ابھیشیک شرما نے افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں صرف 30 گیندوں پر سنچری بنا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا، جبکہ بھارت نے شاندار بیٹنگ اور مؤثر بولنگ کی بدولت میچ 127 رنز سے جیت کر تین میچوں کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کا موقع دیا۔ بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما نے آغاز ہی سے جارحانہ انداز اپنایا اور افغان بولرز کے خلاف تیزی سے رنز بنائے۔ انہوں نے محض 30…

Read More

این سی سی آئی اے کے سوال نامے پر محمد رضوان کا جواب سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سوال نامے کے جواب میں کہا ہے کہ آج تک یہ نہیں بتایا گیا کہ کس آن لائن جوئے سے منسوب کیا جارہا ہے؟ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں کرکٹرز کے خلاف انکوائری کے معاملے پر قومی کرکٹر محمد رضوان کے جمع کرائے گئے جواب کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ محمد رضوان نے کہا کہ بطور کرکٹر اپنی اہلیت کے مطابق پاکستانی ٹیم کی خدمت کی ہے،…

Read More

بیٹر کے آؤٹ ہونے کا مزاحیہ انداز، ساتھی کی بھی ہنسی چھوٹ گئی

سوشل میڈیا پر مقامی سطح کے ایک کرکٹ میچ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں باؤلر کی جانب سے کرائی گئی ایک غیر معمولی گیند نے بیٹر اور گراؤنڈ میں موجود دیگر کھلاڑیوں کو بھی حیران کر دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باؤلر نے گیند انتہائی اونچی پھینکی جو ہوا میں ایک عجیب سا لوپ بنانے کے بعد اچانک تیزی سے ٹرن ہوئی۔ بلے باز نے گیند پر شاٹ کھیلنے کی پوری کوشش کی، تاہم گیند نے ایسی حرکت کی کہ وہ اسے…

Read More