دنیائے فٹ بال کا عظیم دور تمام، لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
ارجنٹائن کے عظیم فٹ بالر لیونل میسی نے قومی ٹیم کے لیے کھیلنے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ میسی نے 2005 میں ارجنٹائن کی جانب سے بین الاقوامی کریئر شروع کیا اور 2022 میں ٹیم کو عالمی کپ جتوانے کے ساتھ دو مرتبہ کوپا امریکا کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ ارجنٹائن کے کپتان اور عظیم فٹ بالر لیونل میسی نے 207 بین الاقوامی میچ کھیلنے کے بعد قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 39 سالہ میسی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ ان کے لیے…
Read More