پنجاب میں مون سون اسپیل برقرار، آئندہ چند روز مزید بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ گزشتہ روز ہونے والی موسلادھار اور ریکارڈ بارش کے باعث لاہور سمیت متعدد شہروں کے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے، سڑکوں، انڈر پاسز اور شاہراہوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں 263 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ گوجرانوالہ میں 286 ملی میٹر، سیالکوٹ میں 278 ملی میٹر اور نارووال میں 235 ملی میٹر بارش ہوئی۔ شدید…

Read More

جموں و کشمیر نہ تو بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی اس کا داخلی معاملہ: پاکستان

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے مسئلہ جموں و کشمیر، انسانی حقوق، سندھ طاس معاہدے اور خطے کی سلامتی سے متعلق بھارت کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جموں و کشمیر نہ تو بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی اس کا داخلی معاملہ ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی قونصلر صائمہ سلیم نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا امن کا درس دینا مضحکہ خیز ہے، کیونکہ وہ خود بین الاقوامی قانون، اقوامِ متحدہ کی سلامتی…

Read More

سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے جب کہ گرفتار دہشت گردوں میں خواتین خود کش بمبار بھی شامل ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کامیابی سے جاری ہے، سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں بروقت  کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 6…

Read More

لاہور میں 263 ملی میٹر بارش، سڑکیں اور انڈر پاسز زیرِ آب، ڈیفنس میں کشتیاں چل گئیں

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والی ریکارڈ مون سون بارشوں نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا۔ لاہور میں ایک ہی اسپیل کے دوران 263 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سڑکیں اور انڈر پاسز زیر آب آگئے، متعدد علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا جب کہ پانی کا نکاس نہ ہونے پر ڈیفنس میں شہریوں نے کشتیاں چلانا شروع کر دیں۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں صبحِ سویرے شروع ہونے والی موسلا دھار بارش نے جھل تھل ایک کر دیا، شدید بارش کے باعث نشیبی علاقے…

Read More
پاکستان میں موبائل ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ پاکستان 

پاکستان میں موبائل ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان کی بڑی موبائل فون کمپنیوں جاز، زونگ، یو فون اور ٹیلی نار نے مختلف کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران بعض ہائبرڈ اور ڈیٹا بنڈلز کی قیمتوں میں 33 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی ٹی اے نے اپنی ویب سائٹ پر جاز، زونگ، یو فون اور ٹیلی نار کے ٹاپ 15 ہائبرڈ اور ڈیٹا بنڈلز کی تازہ…

Read More

حوثی ملیشیا کے پاکستانی بحری جہازوں پر حملے ریڈ لائن ہیں، سعودی عرب سے دفاعی معاہدے پر عمل کریں گے: پاکستان

پاکستان نے یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے سعودی آئل ٹینکر پر حملے اور بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز رانی کو درپیش خطرات کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے اور سعودی عرب کی سلامتی و خودمختاری کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”گزشتہ ہفتے بھی حوثیوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا، جس کی وزیراعظم پاکستان نے فوری مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ…

Read More

سندھ کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشیں، سڑکیں زیرِ آب اور بجلی معطل

سندھ کے مختلف شہروں میں رات سے طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ تاہم، کئی اضلاع میں سڑکیں زیرِ آب آگئی ہپیں اور بجلی بھی معطل ہوگئی ہے۔ گزشتہ رات کندھ کوٹ، خیرپور، کشمور، سکھر اور پنوعاقل سمیت متعدد علاقوں میں بادل جم کر برسے۔ شدید بارش کے بعد جہاں شہریوں نے گرمی سے نجات ملنے پر سکھ کا سانس لیا ہے، وہیں نشیبی علاقے…

Read More
بھارت نے بغیر اطلاع کے ڈیم کے دروازے کھول دیے، دریائے چناب میں سیلاب متوقع پاکستان 

بھارت نے بغیر اطلاع کے ڈیم کے دروازے کھول دیے، دریائے چناب میں سیلاب متوقع

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں واقع سلال ڈیم کے تمام 11 دروازے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے کھول دیے گئے، جس کے نتیجے میں دو لاکھ چوبیس ہزار کیوسک کا بڑا سیلابی ریلا دریائے چناب میں داخل ہو گیا ہے۔ محکمہ ایریگیشن پنجاب نے ڈیم کے گیٹس کھولے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے سیالکوٹ اور وزیر آباد کی ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد کا کہنا ہے کہ ”ضلع میں تمام ضروری حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور پی…

Read More

سیکیورٹی فورسز کا مستونگ میں آپریشن، 2 خودکش بمبار خواتین گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں سوراب اور مستونگ میں آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جب کہ آپریشن کے دوران 2 خودکش بمبار خواتین اور ایک سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں، جن کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مشترکہ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ آئی ایس…

Read More

ملک گیر ہڑتال کی کال: پٹرول ڈیلرز نے حکومت کے سامنے تین مطالبات رکھ دیے

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے تمام دھڑے ہڑتال کے معاملے پر متحد ہو گئے ہیں۔ ڈیلرز نے حکومت کے سامنے تین مطالبات پیش کردیے ہیں اور اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت نے مطالبات منظور نہ کیے تو آج رات 12 بجے سے ملک بھر کے تمام پٹرول پمپ بند کر دیے جائیں گے۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مختلف دھڑوں نے متفقہ طور پر آج رات سے ہڑتال کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے حکومت کے سامنے تین اہم مطالبات رکھ دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈیلرز کا پہلا…

Read More