فلپائن: اسکول میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، نویں جماعت کا طالب علم گرفتار
فلپائن میں پیر کے روز ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 3 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ شہر تاکلوبان کے سان ہوزے نیشنل ہائی اسکول میں پیش آیا ہے، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق فلپائن کی پولیس نے بتایا ہے کہ اس واقعے میں مبینہ طور پر دو افراد ملوث تھے۔ جن میں سے ایک مبینہ طور پر اسکول ہی کا 15 سالہ نویں جماعت کا طالب…
Read More