ہزاروں امریکی فوجیوں کی آمد کے بعد تھائی لینڈ میں جسم فروشی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

تھائی لینڈ کے معروف سیاحتی شہر پٹایا میں حکام نے امریکی بحریہ کے طیارہ بردار جہاز ’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘ کی آمد سے قبل جسم فروشی میں ملوث افراد اور گینگز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں ایران کے خلاف مختلف آپریشنز میں مسلسل 250 دن سمندر میں گزارنے کے بعد امریکی جنگی جہاز بدھ کی صبح تھائی لینڈ کے ساحل پر پہنچا ہے۔ اس جہاز پر سوار تقریباً پانچ ہزار امریکی سیلرز، میرینز اور پائلٹس دو ستمبر سے چھ ستمبر تک پٹایا…

Read More

امریکا جہازوں کو جھوٹی ضمانتیں دے رہا ہے، آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول ہے: ایران

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے اور امریکا جہازوں کو آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے سے گزرنے کی ’’جھوٹی ضمانتیں‘‘ دے رہا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ امریکی بحری ناکہ بندی میں شدت آئی تو تہران فوجی جواب دے گا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق منگل کو اپنے ویڈیو پیغام میں محمد باقر قالیباف نے آبنائے ہرمز کی صورت حال اور امریکا کے ساتھ کشیدگی کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا…

Read More

محمد رضوان اور امام الحق کا اسکواڈ میں انتخاب: سلیکشن کمیٹی کے رکن کو شوکاز نوٹس جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلیکشن کمیٹی کے ایک رکن کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور اوپنر امام الحق کی ٹیسٹ اسکواڈ میں سلیکشن پر جواب طلب کرلیا ہے۔ منگل کے روز پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کے رکن کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے، شوکاز نوٹس چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ شوکاز نوٹس میں محمد رضوان اور امام الحق کو متعلقہ اسکواڈز میں شامل کرنے کے فیصلے سے متعلق وضاحت طلب…

Read More

میسی کی ریٹائرمنٹ پر رونالڈو نے کیا کہا؟

ارجنٹینا کے عظیم فٹبالر لیونل میسی کی بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد ان کے دیرینہ حریف اور پرتگال کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بھی جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ میسی نے 31 اگست 2026 کو ارجنٹینا کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، جس کے بعد دنیا بھر سے ان کے لیے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ رونالڈو نے میسی کے لیے اپنے پیغام میں دونوں کھلاڑیوں کی 15 سال سے زائد عرصے پر محیط تاریخی رقابت کو یاد کیا اور کہا کہ انہوں نے…

Read More

بلوچستان میں کسٹمز ویئر ہاؤس پر دہشت گردوں کا حملہ: 7 اہلکار شہید، 7 زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین میں زیارت کراس کے مقام پر قائم کسٹمز ویئر ہاؤس اور چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں کسٹمز اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے سات اہلکار شہید جبکہ سات زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے حملہ کرنے کے بعد ویئر ہاؤس کے احاطے میں کھڑی متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی جس سے وہاں شدید افراط تفری پھیل گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیراؤ…

Read More

کراچی: اسٹیڈیم روڈ پر نجی اسپتال کے باہرسے انسانی ٹانگ برآمد

کراچی کے اسٹیڈیم روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال کے باہر سے انسانی ٹانگ برآمد ہونے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملنے پر نیو ٹاؤن پولیس موقع پر پہنچ گئی اور واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔ پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ انسانی ٹانگ خیرپور سے تعلق رکھنے والے ایک شوگر کے مریض کی ہے، جو علاج کے لیے نجی اسپتال آیا تھا۔ اسپتال میں آپریشن کے دوران مریض کی ٹانگ کاٹنی پڑی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مریض کے اہلخانہ…

Read More

مصباح الحق نے پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی سے استعفا دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی سے استعفا دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے اپنا استعفا ای میل کے ذریعے پی سی بی کو بھجوایا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے استعفے کی بنیادی وجہ کھلاڑیوں کے انتخاب سے متعلق اختلاف ہے۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ بھیجے جانے والے ان کھلاڑیوں کے معاملے پر مصباح الحق سے مشاورت نہیں کی گئی جنہیں ڈراپ کیے گئے کھلاڑیوں کے متبادل کے طور پر بھیجا گیا۔…

Read More

میر رضا کے قتل کی رات کیا ہوا؟ والد اور والدہ کا تحقیقاتی کمیشن میں تفصیلی بیان

سندھ ہائیکورٹ میں میر رضا قتل کیس سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی دوسری سماعت ہوئی، جس میں میر رضا کے والدین پیش ہوئے اور اپنے بیٹے کے لاپتا ہونے سے لے کر اس کی تلاش کے دوران پیش آنے والے واقعات کے بارے میں کمیشن کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔ سماعت کے دوران کمیشن نے میر رضا کی والدہ سے استفسار کیا کہ انہیں پہلی مرتبہ کب احساس ہوا کہ ان کا بیٹا لاپتا ہے۔ میر رضا کی والدہ نے بتایا کہ ان کے بیٹے کے دوست نے صبح 4…

Read More

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے تباہی، عام تعطیل کا اعلان، فوج طلب

راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے آج تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمس آباد میں سب سے زیادہ 201 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ نیو کٹاریاں میں 186، گولڑہ میں 157 اور پی ایم ڈی کے مقام پر 146 ملی میٹر بارش ہوئی۔ شدید بارش کے پیش نظر راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور واسا، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس اور سولڈ…

Read More
(میسی کا گیٹافے کے خلاف یادگار گول، جس نے میراڈونا کی یاد تازہ کردی۔ ) کھیل 

تارکِ وطن میسی: جو دیارِ غیر میں بھی اپنا دیس نہیں بھولا

لیونل میسی نے ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے ساتھ اپنے آخری میچ میں شکست کے بعد جس انداز میں میدان کو الوداع کہا، وہ صرف ایک فٹبالر کی ریٹائرمنٹ کا منظر نہیں تھا بلکہ اپنے وطن سے گہری محبت رکھنے والے ایک ایسے شخص کی کہانی بھی تھی، جس نے بچپن میں بہتر مستقبل کی تلاش میں ملک چھوڑ دیا تھا لیکن اپنی جڑوں کو کبھی نہیں بھلایا۔ میچ کے اختتام پر اسٹیڈیم میں جذبات اپنے عروج پر تھے۔ ارجنٹائن کی سرخ جرسی پہنے کھلاڑی ایک دوسرے سے گلے مل…

Read More