دنیا کے 34 نئے امیر ترین افراد کون ہیں؟

امریکا کے امیر ترین افراد کی فہرست فوربز 400 میں 2026 کے دوران شامل ہونا پہلے کے مقابلے میں مزید مشکل ہوگیا ہے۔ اس سال اس فہرست میں جگہ بنانے کے لیے کم از کم 4.4 ارب ڈالر کی دولت درکار تھی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 60 کروڑ ڈالر زیادہ ہے۔ فوربز کے مطابق ٹیکنالوجی ، خاص طور پر اے آئی، اس اضافے کی بڑی وجہ بنی ہے۔ 2026 کی فوربز 400 فہرست میں 34 افراد پہلی مرتبہ شامل ہوئے ہیں۔ یہ تعداد گزشتہ سال کے صرف 14…

Read More

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی ایونٹ نیوٹرل وینیو منتقل کرنے کی درخواست مسترد

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2026 بھارت میں ہی منعقد ہوگی، بھارتی ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کی ایونٹ کو نیوٹرل وینیو منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی کے مطابق پاک بھارت موجودہ صورتِ حال کے پیش نظر ایشین چیمپئنز ٹرافی کو نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ محی الدین وانی نے کہا کہ پاکستان قومی کھلاڑیوں اور آفیشلز کے لیے محفوظ ماحول چاہتا ہے، اسی لیے ایونٹ کے مقام کی تبدیلی کی درخواست کی گئی۔ دوسری جانب بھارتی…

Read More

این سی سی آئی اے کی کارروائی کے خلاف محمد رضوان کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹر محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی کارروائی کے خلاف درخواست خارج کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے محمد رضوان کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست خارج کرتے ہوئے قومی کرکٹر کو این سی سی آئی اے کے سوالات کے جوابات دینے کی ہدایت کردی ہے۔ محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کی کارروائی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا اور اپنے وکیل قاضی عمیر…

Read More

پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے معاملے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایچ ایف) سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا ہے، پاکستان نے بھارت میں اپنے میچز کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے مقابلے نیوٹرل وینیو پر کرانے کا کہہ دیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین احمد وانی نے کہا ہے کہ ایشین ہاکی فیڈریشن سے مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی 2026 کے ٹورنامنٹ یا پاکستان کے تمام میچز کسی غیر جانب دار مقام پر منتقل کرنے…

Read More

بیٹر کے آؤٹ ہونے کا مزاحیہ انداز، ساتھی کی بھی ہنسی چھوٹ گئی

سوشل میڈیا پر مقامی سطح کے ایک کرکٹ میچ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں باؤلر کی جانب سے کرائی گئی ایک غیر معمولی گیند نے بیٹر اور گراؤنڈ میں موجود دیگر کھلاڑیوں کو بھی حیران کر دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باؤلر نے گیند انتہائی اونچی پھینکی جو ہوا میں ایک عجیب سا لوپ بنانے کے بعد اچانک تیزی سے ٹرن ہوئی۔ بلے باز نے گیند پر شاٹ کھیلنے کی پوری کوشش کی، تاہم گیند نے ایسی حرکت کی کہ وہ اسے…

Read More
کھیل 

پاکستان کا ‘چیس اولمپیاڈ’ میں اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ

ازبکستان کے شہر سمرقند میں جاری ’فائیڈ چیس اولمپیاڈ 2026‘ کے پہلے راؤنڈ میں میں پاکستان نے اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ فائیڈ چیس اولمپیاڈ کا رواں ایڈیشن ازبکستان میں ہو رہا ہے، جس میں دنیا بھر سے 203 ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب 15 ستمبر کو ہوئی جبکہ 16 ستمبر سے باقاعدہ مقابلوں کا آغاز ہوا ہے۔ اولمپیاڈ کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان اور اسرائیل کی ٹیموں کا مقابلہ طے تھا، تاہم پاکستان نے اس میچ میں شرکت نہ کرنے کا…

Read More

برطانیہ کی تجارتی تنظیموں کی پہلی بار اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت

برطانیہ میں 53 لاکھ سے زائد کارکنوں کی نمائندگی کرنے والی ٹریڈ یونینز کی مرکزی تنظیم نے اسرائیل کے خلاف بائیکاٹ اور پابندیوں کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق ٹریڈز یونین کانگریس نے بدھ کو جنوبی انگلینڈ کے شہر برائٹن میں ہونے والی اپنی سالانہ کانفرنس کے دوران قرارداد کے حق میں متفقہ طور پر ووٹ دیا۔ یہ پہلا موقع ہے جب تنظیم نے فلسطینیوں کی قیادت میں چلنے والی بائیکاٹ، سرمایہ کاری واپس لینے اور پابندیوں کی تحریک بی ڈی ایس کی حمایت…

Read More

ایران جنگ اور مہنگائی کا طوفان: امریکا نے تین سال بعد شرح سود بڑھا دی

امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو نے مہنگائی میں مسلسل اضافے کے باعث شرح سود میں ایک چوتھائی فیصد اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد شرح سود 3.75 سے 4 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق یہ گزشتہ 3 سال سے زائد عرصے میں امریکی شرح سود میں پہلا اضافہ ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے باعث تیل اور ایندھن کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں اور اس کے اثرات امریکی معیشت…

Read More

امریکی کمپنی کا پاکستان کے ساتھ ڈرونز خریداری کے معاہدے اور ابتدائی آرڈر موصول ہونے کا دعویٰ

امریکی ڈرون ساز کمپنی ’پاور یو ایس‘ کے شریک بانی بریٹ ویلیکووچ نے پاکستان کے ساتھ ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے اور کمپنی کو ڈرونز کے ابتدائی آرڈر موصول ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ بریٹ ویلیکووچ نے برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کے روز اس اہم معاہدے پر دستخط کیے گئے اور آرڈر موصول ہوا، تاہم سکیورٹی وجوہات اور معلومات کو خفیہ رکھنے کی پالیسی کے باعث انہوں نے ڈرون ٹیکنالوجی کی نوعیت یا معاہدے کی مالی قدر کی تفصیلات بتانے…

Read More

ایران کے معاملے پر اسرائیلی، امریکی اور عرب ممالک کے آرمی چیفس کی خفیہ ملاقات: امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور 8 عرب ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام نے گزشتہ ہفتے جرمنی میں خفیہ ملاقات کی، جس میں ایران کے ساتھ جاری جنگ اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور 8 عرب ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام نے گزشتہ ہفتے جرمنی میں خفیہ ملاقات کی، جس میں ایران کے ساتھ جاری جنگ اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق…

Read More