author

Australia charges two Chinese nationals with ‘foreign interference’

Two Chinese nationals are set to appear in court on Wednesday, after Australian police charged them with foreign interference on grounds of covertly collecting information about a Buddhist group, on behalf of a Chinese government security agency. It is the second instance of Chinese nationals being charged under foreign interference laws that Australia introduced in […]

Seven held as ANF seizes 153kg of drugs in six operations across Pakistan

Pakistan’s Anti-Narcotics Force says it has launched a crackdown on drug smuggling around educational institutions and in several cities across the country. According to a statement issued by the ANF on Wednesday, seven suspects were arrested in six separate operations, with 153.4 kilograms of narcotics seized. It puts the value of the recovered drugs at more […]

’بچے اغوا کرنے والا‘: بنگلہ دیش معاملے پر ہزیمت کے بعد بھارتی توپوں کا رُخ عثمان طارق کی طرف مُڑ گیا

بنگلہ دیش کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پاکستان کے مطالبات ماننے کے بعد بھارت میں مایوسی کا سماں ہے۔ بھارتی میڈیا نے جے شاہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ سے اپنے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے اب اپنی توپوں کا رُخ عثمان طارق کے بالنگ ایکشن کی طرف […]

بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا مقصد کسی پر دباؤ ڈالنا یا شرائط منوانا نہیں تھا بلکہ اس فیصلے کا بنیادی مقصد بنگلا دیش کو عزت دینا تھا۔ محسن نقوی نے منگل کو […]

بھارت کا اہم کھلاڑی اسپتال میں داخل، ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر ابھیشیک شرما کو معدے کے انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف گروپ میچ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابھیشیک شرما کی طبیعت […]

انڈس اے آئی ویک 2026؛ پاکستان کے ڈیجیٹل انقلاب کی جانب تاریخی سنگِ میل

ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات سے قومی اقتصادی اور ٹیکنالوجی منصوبوں کو عملی پیش رفت حاصل ہو رہی ہے۔ پاکستان میں اے آئی اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ’’انڈس اے آئی ویک 2026‘‘ ایونٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ قومی سطح کے اسٹریٹجک فورم پر مصنوعی ذہانت اور ابھرتی ٹیکنالوجیز سے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیرہویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان راشد خان کا کہنا تھا کہ جیتنے کے لیے مشترکہ طور پر محنت کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ […]