It’s the festival of good over evil. It’s the festival of welcoming spring. It’s the festival of triumph. It’s a festival for everyone. It’s the festival of colours. It’s Holi – Happy Holi! One of the major Hindu festivals, Holi, has been celebrated across Sindh with religious and cultural zeal. “For me, it’s more of […]
بھارت کو چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے روہت شرما کی کپتانی سے متعلق بھارتی سلیکٹرز نے بتا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما کو ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی میں توسیع مل گئی ہے، وہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے کپتان ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلیکٹرز کی جانب سے روہت […]
مشہور پوڈکاسٹر عدنان فیصل نے اعتراف کیا کہ ہانیہ عامر نے ان کے پروگرام میں شرکت کے 20 لاکھ روپے مانگے تھے۔ عدنا فیصل نے آج نیوز کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن ”باران رحمت“ پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔ جب ان سے لائیوکالز کے دوران ایک کالرنے ہانیہ عامر کے معاوضے کے حوالے سے سوال کیا کہ […]
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف 26 نومبر احتجاج کے کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عامرضیا نے کی جبکہ بشریٰ بی […]
پاکستان کا دورہ مکمل ہونے کے بعد آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا، آن لائن مذاکرات جاری رہیں گے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم نے نیتھن […]
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں رات کے وقت گھر کے باہر بیٹھے شخص کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ حارث کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اپنے گھر کے بیٹھے گولیاں مار کر فرار ہوگئے جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع […]
لوئر کرم کے علاقے بلیا مین میں پھنسے ہوئے قافلے کی 250 گاڑیاں پاراچنار پہنچ گئیں۔ پولیس کے مطابق قافلے میں آئل ٹینکرز، اشیائے خوردونوش، ادویات اور دیگر ضروری سامان شامل ہے۔ گاڑیوں کا قافلہ بلیا مین کے مقام پر ٹرالر کے اُلٹنے کی وجہ سے روڈ بند ہونے کے سبب رک گیا تھا، جس […]
فنڈنگ بل منظور ہونے سے امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس کی جانب سے قلیل المدتی حکومتی اخراجات کا بل منظور کر لیا گیا۔ بل کی مخالفت میں 46 اور حق میں 54 ووٹ ڈالے گئے جس کے بعد بل کو حتمی دستخط کے لیے […]
پاکستانی اور جنوبی ایشیائی فیشن میں ہمیشہ سے مختلف روایتی لباس کی اہمیت رہی ہے، اور ان میں سے ایک معروف لباس ہے ”فرشی شلوار“، جو آج کل عید کی کلیکشن میں ایک نیا ٹرینڈ بن چکا ہے۔ فرشی شلوار ایک تازہ ترین ٹرینڈ ہے جو سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے۔ ہر ڈیزائنر […]
بیجنگ میں چین کی میزبانی میں ایران جوہری معاملے پر سہ فریقی مذاکرات ہوئے جس میں ایران، چین اور روس کے اعلی سفارتکاروں نے شرکت کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی جوہری پروگرام کے مذاکرات میں یکطرف امریکی پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا گیا۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ چین اور روس […]