author

عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے تبادلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کے تبادلے کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ججز کے تبادلوں کا نوٹیفیکیشن غیر قانونی، غیر آئینی اور کالعدم قرار دیا جائے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ […]

رمضان افطار اسپیشل: چکن تکہ پراٹھارول

رمضان کے مہینے میں کھانوں کی ایک خاص اہمیت ہے، اور ہر روز افطار پر مختلف پکوانوں کی خوشبو ہر گھر میں پھیلتی ہے۔چکن تکہ پراٹھا رول ایک ایسا لذیذ اور توانائی بخش کھانا ہے جو افطار کے وقت ایک نیا ذائقہ اور خوشبو لے کر آتا ہے۔ اس ترکیب کی خاص بات یہ ہے […]

طلبا کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا سرکاری ٹیچر گرفتار

مانسہرہ میں ایک سرکاری اسکول کے ٹیچر کو طلبا کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف لساں نواب تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزم طفیل کے خلاف مقدمہ متاثرہ لڑکی کے بھائی ولید خورشید کی […]

پاکستان کا شعبہ سیاحت عروج پر، 2025 تک 4 ارب ڈالر سے زائد کے منافع کی توقع، رپورٹ

پاکستان کاسیاحت کا شعبہ 2025 تک 4 ارب ڈالر سے زائد کی آمدنی حاصل کرے گا، جب کہ 2029 تک اس کا حجم 5.53 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ یہ انکشاف ”اسٹیٹسٹا ٹریول اینڈ ٹورازم پاکستان رپورٹ“ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 سے 2029 تک سیاحت کی صنعت کی سالانہ […]

پنجاب حکومت کا بڑا قدم: اسلحہ لائسنس کی آن لائن تصدیق کیلئے نادرا کو کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت

پنجاب حکومت نے اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا۔ سیکریٹری داخلہ پنجاب نے نادرا کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ تمام اسلحہ لائسنسز کے لیے آن لائن تصدیقی نظام متعارف کرائے اور لائسنس کے ساتھ کیو آر کوڈ لگانے کا عمل ایک ہفتے میں مکمل کیا جائے۔ محکمہ داخلہ […]