author

ایشین کرکٹ کونسل کا ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ

ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایمر جنگ ایشیا کپ مؤخرکردیا۔ ترجمان اے سی سی کے مطابق یہ فیصلہ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی درخواست پر کیا گیا، ٹورنامنٹ 6 جون سے سری لنکا میں شروع ہونا تھا۔ ذرائع کے مطابق خراب موسم اور چکن گونیا وائرس کے باعث ایونٹ ملتوی کیا گیا۔ جارہانہ آسٹریلوی بلے […]

برطانوی یوٹیوبر کو کھوئے ہوئے ائیرپوڈز پاکستان میں مل گئے

برطانیہ کے معروف یوٹیوبر لارڈ مائلز نے ایک سال قبل دبئی کے ہوٹل سے چوری ہونے والے اپنے ایئرپوڈز کا کھوج لگا لیا۔ ایپل کی ’Find My‘ ایپ کے ذریعے ٹریکنگ کرتے ہوئے مائلز کو معلوم ہوا کہ ان کے Air Pods Pro اس وقت جہلم، پاکستان کے ’سیکنڈ وائف ریسٹورنٹ‘ کے قریب موجود ہیں۔ […]

Pakistan hits back at India’s remarks, calls for peace and Kashmir resolution

Pakistan on Monday strongly criticised recent comments by Indian leaders, describing them as reflective of a hostile and dangerous mindset that undermines regional peace. The statement from Pakistan’s Foreign Office followed remarks made by India’s Ministry of External Affairs spokesperson on May 29, when he claimed that talks on Kashmir would only proceed if Pakistan […]

اسرائیلی حریف کو ہرانے کے بعد آئرش فائٹر کا ’فلسطین آزاد کرو‘ کا نعرہ

روم میں ہونے والے کیج وارئیرز 189 کے مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی، جب آئرلینڈ کے فائٹر پیڈی میکوری نے اسرائیلی حریف شوکی فراج کو شکست دیتے ہوئے زور و شور سے ’فری فلسطین‘ کے نعرے لگائے۔ ویسٹ بیلفاسٹ سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ پیڈی […]

الائچی کی خوشبو اور ذائقے سے لطف اندوز ہونے کےموثر طریقے

الائچی ایک خوشبودار اور ذائقے دار مسالا ہے جو ہمارے کھانوں کا اہم حصہ مانا جاتا ہے۔ یہ چھوٹا سا دانہ اپنے اندر وہ خوشبو اور ذائقہ رکھتا ہے جو کسی بھی ڈش کو خاص بنا دیتا ہے۔ الائچی نہ صرف ایشیائی ممالک بلکہ دنیا بھر میں شوق سے استعمال کی جاتی ہے۔ پانچ ہزار […]

غیر ملکی کمپنیوں کو منافع کی واپسی میں ریکارڈ اضافہ، 10 ماہ میں 1.8 ارب ڈالر منتقل

ملک میں اقتصادی پالیسیوں پر بڑھتے اعتماد اور سازگار ماحول کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کو منافع کی واپسی کی مد میں رقوم کی منتقلی میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں غیر ملکی کمپنیوں کو نفع کی مد […]