author

قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک فریز کرکے استعمال نہ کریں

اسلام میں قربانی نہ صرف ایک عبادت ہے بلکہ ایثار، سخاوت، اور اطاعت کا مظہر بھی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلمان اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے جانور قربان کرتے ہیں، اور اس گوشت کو خود کھانے کے ساتھ ساتھ رشتہ داروں، پڑوسیوں اور مستحقین میں بانٹتے ہیں۔ تاہم، ایک عام رجحان یہ ہے […]

حافظ آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

حافظ آباد میں اجتماعی زیادتی کے اندوہناک کیس میں ملوث ایک اور ملزم لائیق مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ واقعہ کوٹ نانک نہر پل کے قریب پیش آیا، جہاں مسلح ملزمان اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق ملزم لائیق اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ لائیق اُس […]

ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی میں مرکزی کردار ادا کرنے کی بات دہرا دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی میں مرکزی کردار ادا کرنے کی بات دہرا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک مرٹز سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فخر ہے کہ دو ایٹمی ریاستوں کے درمیان جنگ بندی کرائی۔ ٹرمپ […]

کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے مائی کلاچی روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ دو شہری زخمی ہوگئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش و زخمیوں کو قریبی […]

کراچی: بوہری برادری عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے منا رہی ہے

شہر قائد میں بوہری برادری آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ عیدالاضحیٰ منا رہی ہے۔ شہر بھر میں واقع بوہری برادری کی مساجد میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں بڑی تعداد میں مرد، خواتین اور بچے شریک ہوئے۔ نماز عید کے بڑے اجتماعات صدر، حیدری، بلوچ کالونی، برنس روڈ اور دیگر […]

West plans N-resolution against Iran

Western allies are planning to file a resolution to the world nuclear watchdog condemning Iran for “non-compliance” over its nuclear programme, diplomatic sources told AFP on Thursday. It is the latest move in years-long efforts to restrict Iran’s nuclear activities over fears that it is seeking to develop nuclear weapons, which it denies. The United […]