author

ملک کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری، بالائی علاقوں میں برفباری

ملک کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بالائی علاقوں کالام ، وادی کاغان، مہوڈنڈ میں پہاڑوں پر برفباری سے جاتی سردی لوٹ آئی۔ آج ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، بالائی علاقوں میں برفباری […]

ملک میں روپ بدل کر دہشتگردی کی جا رہی ہے، ماسٹرمائنڈ بھارت ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ ملک میں روپ بدل کر دہشتگردی کی جا رہی ہے۔ ماسٹرمائنڈ بھارت ہے۔ بلوچستان کا واقعہ پہلا نہیں، پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزار جانیں قربان کیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے علاقے بہادر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک […]

امریکا نے جنوبی افریقا کے سفیر کو ملک بدر کردیا

امریکا کی جانب سے جنوبی افریقا کے سفیر کو ملک بدر کردیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے صدر ٹرمپ، ایلون مسک اور نائب صدر وینس پر تنقید اور نفرت کا اظہار کرنے پر امریکا میں جنوبی افریقا کے سفیر ابراہیم رسول کو ملک بدر کردیا۔ اس حوالے سے روبیو نے […]

اسلامو فوبیا سے ہر سطح پر نمٹنا ہوگا، پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم

پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا سے ہر سطح پر نمٹنا ہوگا۔ پاکستان اور او آئی سی اسلامو فوبیا کے خلاف سیکرٹری جنرل کے ساتھ کام کریں گے۔ اسلاموفوبیا کے خلاف خصوصی سفیر بنانے کا فیصلہ ہوا تھا۔ خصوصی سفیر کا اعلان ایک دو دن میں کردیا جائے گا۔ اقوام […]

ٹرمپ نے تنقیدی کوریج کرنیوالے امریکی میڈیا کے اداروں کو بدعنوان قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقیدی کوریج کرنے والے امریکی میڈیا کے اداروں کو بدعنوان قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ انصاف میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ مختلف میڈیا ادارے میرے بارے میں 97 فیصد برا لکھتے ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی میڈیا جج […]

بنوں میں بیک وقت 3 مختلف جگہوں پر پولیس پر حملے، دہشت گردوں نے دو پولیس تھانوں اور ایک پولیس چوکی پر حملے کیے

بنوں میں بیک وقت 3 مختلف جگہوں پر پولیس پر حملے، دہشت گردوں نے دو پولیس تھانوں اور ایک پولیس چوکی پر حملے کیے بنوں میں بیک وقت 3 مختلف جگہوں پردہشت گردوں نے پولیس پرحملے کیے۔ دہشت گردوں نے دو پولیس تھانوں اور ایک پولیس چوکی پر حملے کیے۔ حملوں کے دوران کوئی جانی […]