author

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کاکامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اور کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ آج (جمعہ) سیکورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں […]

گلگت بلتستان میں چارنایاب برفانی تیندوے ایک ساتھ، ویڈیو جاری

گلگت بلتستان میں چار برفانی تیندووں کی ایک ساتھ موجودگی، محکمہ وائلڈ لائف نے ویڈیو جاری کر دی۔ گلگت بلتستان میں نایاب چار برفانی تیندووں کی ایک ساتھ موجودگی کی خبر سامنے آئی ہے، جس سے علاقے کی حیاتیاتی تنوع اور ماحولیاتی صحت میں بہتری کی امید پیدا ہوئی ہے۔ وائلڈ لائف واچر سخاوت علی […]

مارک کار نے کینیڈا کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کی جانب سے منتخب کیے جانے والے رہنما مارک کارنے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ کینیڈین لبرل پارٹی نے اتوارکو بینک آف کینیڈا کے سابق گورنر مارک کارنے کو پارٹی رہنما منتخب کیا تھا۔ مارک کارنی کینیڈا کے دو مرکزی بینکوں کی قیادت کا تجربہ رکھتے […]

کراچی میں پولیس کے ہاتھوں 2 گھنٹے میں 3 ملزم ہلاک، 5 زخمی حالت میں گرفتار

کراچی میں جرائم پیشہ افراد کی پولیس کے ہاتھوں 2 گھنٹے میں 3 ملزم ہلاک ہوگئے، 5 زخمی حالت میں گرفتار ہوگئے، مبینہ پولیس مقابلے پرانا گولیمار، نارتھ ناظم آباد ، شاہ لطیف ٹاؤن اور ایڈمن سوسائٹی میں ہوئے، مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک اور زخمی ملزموں میں منشیات فروش اور اسٹریٹ کرمنلز شامل ہیں۔ […]

سجل علی ڈرامے کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ وصول کرتی ہیں؟

معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کم عرصے میں بالی اور لالی وڈ میں بھی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔ سجل علی ڈراموں میں کام کرنے کے لیے اپنی مرضی کا معاوضہ طے کرتی ہیں اور پروڈیوسرز کو بھی ڈرامے کی کامیابی کا اتنا یقین ہوتا ہے وہ سجل علی کو منہ مانگے داموں میں […]