سوات کی تحصیل مٹہ میں واقع ایک سلنڈر کی دکان میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دکان میں موجود 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد […]
تھانہ صدر کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی گئی، جس پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں دونوں جانب […]
فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا کے بحری جہاز پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر کے مکمل قبضہ جما لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جہاز کا گھیراؤ کیا، اس کی کمیونیکیشن کو جام کیا۔ ذرائع کے مطابق امدادی مشن پر روانہ ہونے والے جہاز پر مختلف ممالک سے […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی سفارتی وفد واشنگٹن اور نیویارک کے کامیاب دورے کے بعد لندن پہنچ گیا ہے۔ وفد کا مقصد پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنا اور بین الاقوامی برادری کو درپیش علاقائی چیلنجز […]
California National Guard arrived in Los Angeles on Sunday, deployed by President Donald Trump after two days of protests by hundreds of demonstrators against immigration raids carried out as part of Trump’s hardline policy. About a dozen National Guard members were seen in video footage on Sunday morning lining up at a federal building in […]
Tens of thousands of demonstrators gathered in central Madrid on Sunday in a rally organised by Spain’s conservative opposition, accusing Prime Minister Pedro Sánchez and his Socialist-led government of corruption and demanding early elections. Protesters waving Spanish flags and chanting “Pedro Sánchez, resign!” filled Plaza de España, responding to a call from the Popular Party […]
لاہور کے علاقے رائے ونڈ کی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے ، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ میں سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ شعلے دیکھتے ہی دیکھتے شدت پکڑ گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ […]
عید کی خوشیاں کئی گھروں میں غم میں بدل گئیں، ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک اور دیگر حادثات کے دوران کم از کم 17 افراد جاں بحق جبکہ 62 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں افسوسناک حادثے میں ایک کار کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور […]
پنجاب کا صوبائی بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کا اعلان کردیا گیا، صوبائی وزیر رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تعلیم کے لیے 110 ارب روپے رکھے جائیں گے۔ پنجاب کے وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ میں […]
پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں 8 سالہ بچی کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا، تشدد زدہ لاش مل گئی۔ منڈی بہاؤالدین میں گزشتہ روز لاپتہ 12 سالہ بچی کی لاش مل گئی، پولیس کے مطابق بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے […]