پارا چنار میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاجی دھرنا دسویں روز بھی جاری ہے، شرکاء نے پریس کلب سے ڈی ایچ کیو اسپتال تک ریلی بھی نکالی، ریلی میں شہریوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ کرم میں امن و امان کی صورت حال معمول پر نہ آسکی، مرکزی شاہراہ اور دیگر راستوں کی بندش […]
بھارت کے شہر ممبئی سے نیویارک جانے والی پرواز کو اس وقت واپس موڑ لیا گیا جب عملے کو اس میں بم کی موجودگی کی دھمکی ملی۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی 119 نے رات دو بجے اڑان بھری تھی اور اس میں 303 مسافر اور عملے کے […]
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے رویے سے لگتا ہے کہ انہیں عوامی مسائل میں کوئی دلچسپی نہیں۔ آج اپوزیشن کا شورہوتا رہا اور صدر نے اپنی تقریرجاری رکھی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے پارلیمنٹ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ آج صدرزرداری نے تاریخی خطاب کیا ہے، آصف زرداری پہلے صدرہیں جنہوں […]
کراچی کے علاقے اتحاد ٹائون میں پسند کی شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا۔ اتحاد ٹائون نیو بس اسٹاپ کے قریب سالوں کی اندھا دھند فائرنگ سے بہنوئی موقع پر جاں بحق ہوگیا، ملزمان اپنی بہن کو بھی ساتھ لے گئے۔ کراچی میں رات بھر ڈاکو راج، کہیں ڈاکو مارے گئے […]
ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، دریاؤں اور ڈیموں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق تربیلا ڈیم کا آج رات تک ڈیڈ لیول تک پہنچنے کا امکان ہے، پانی کا ذخیرہ 26 ہزار ایکڑ فٹ رہ گیا۔ ارسا ذرائع کے مطابق ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے سے دریائوں اورڈیموں […]
عمر ایوب کا کہنا ہے کہ صدر زرداری ان کے خطاب میں کوئی خاص بات نہیں تھی، شہبازشریف کی رجیم میں کیا خاص بات ہے جو یہ شہنائیاں بجا رہے ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ صدرزرداری وفاق کی علامت نظرنہیں آئے۔ پارلمینٹ ہاؤس کے باہراپوزیشن لیڈرعمرایوب نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کے ہمراہ […]
پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا، صدر مملکت آصف علی زرداری کا خطاب شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے شدید احتجاج شروع کردیا، جس کے باعث ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہے جبکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ ذاتی و سیاسی مفاد کو […]
رمضان، جو روحانی تطہیر اور اللہ سے قربت کا مہینہ ہے، بدقسمتی سے مادی مصروفیات اور تجارتی رجحانات کی نذر ہوتا جا رہا ہے۔ رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں میزبان سدرہ اقبال نے اسی پہلو پر روشنی ڈالتے ہوئے نشاندہی کی کہ ہم خریداری، افطار کی تیاری، اور عید کی تیاریوں میں اس قدر مصروف ہو […]
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی اختتامی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام کو نہ بلانے پر بورڈ ناخوش ہے جس پر آئی سی سی سے احتجاج کا فیصلہ کرلیا اور معاملے پر آئی سی سی سے وضاحت مانگی جائے گی۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا […]
بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر نہ صرف چمچماتی ٹرافی تھامی بلکہ کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔ اتوار کو بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری […]