author

ویرات کوہلی کا نیا کارنامہ، کمار سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے فارمیٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ویرات کوہلی نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ کے دوران سابق سری لنکن بیٹر کمار سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کوہلی نے 81 گیندوں پر 74 رنز کی […]

سیکیورٹی فورسز کی بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے ٹھکانے پرکارروائی، تباہ کن حملہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر شمالی وزیرستان میں بھارت کے حمایت یافتہ خوارج  کے ٹھکانوں پر مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ممکنہ تباہ کن حملہ روک دیا اور 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورتی فورسز نے 24 اکتوبر 2025 کو دہشت گردی کی […]

انسٹاگرام نے ریلز سے متعلق نیا فیچر متعارف کرا دیا

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام صارفین کو پرانی ریلز محفوظ کیے بغیر دوبارہ دیکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ صارفین عموماً حادثاتی طور پر پیج ریفریش کر دیتے ہیں اور پسند آنے والی انسٹاگرام ریلز کو محفوظ نہیں کر پاتے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے میٹا کا ذیلی پلیٹ […]

جہیز سے متعلق فیملی لا ریفارمز کی جا رہی ہیں، سپریم کورٹ کی اصلاحات پر پیشرفت رپورٹ جاری

سپریم کورٹ نے عوام دوست عدالتی اصلاحات پر جاری پیش رفت رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جہیز سے متعلق لا ریفارمز کی جا رہی ہیں جبکہ نئی اصلاحات کے تحت 24 ہزار 98 تصدیق شدہ فیصلے جاری کیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ٹیکنالوجی پر مبنی عوام دوست عدالتی اصلاحات پر تازہ پیش رفت […]

وزیراعظم کا جنوبی افریقا اور قومی ٹیم کے اعزاز میں پُرتکلف عشائیہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے جنوبی افریقا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں دیے گئے عشائیے میں شہباز شریف نے مہمان اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے جنوبی افریقا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی […]

واٹس ایپ ہیکنگ اور مالی فراڈ، خاتون رکن قومی اسمبلی تحقیقات میں سست روی پر مایوس

واٹس ایپ ہیکنگ کا شکار ہونے والی خاتون رکن قومی اسمبلی نکہت شکیل کے ساتھ پیش آئے واقعے پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شاطر ہیکرز نے 19 اکتوبر کی صبح ایم کیو ایم پاکستان کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے […]

Grand jirga rejects operations, calls for dialogue and peace

Tribal elders and Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) members of the National Assembly on Saturday categorically opposed any new military operation in the tribal districts in the ‘Grand Aman Jirga’, calling instead for dialogue, justice, and development to ensure lasting peace in the region. The Aman Jirga (peace assembly), held in Peshawar on Saturday, brought together elders […]

پاکستان سُپر لیگ کے آئندہ ایڈیشن میں کتنی ٹیمیں شامل ہوں گی؟

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارویں ایڈیشن سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے گیارویں ایڈیشن میں ٹیموں کی تعداد چھ سے بڑھا کر آٹھ کی جارہی ہے۔ اس حوالے سے پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے تصدیق کی ہے کہ لیگ […]

کسی آپریشن یا ڈرون حملے کے متحمل نہیں، وفاقی حکومت قبائل اور صوبے کو اعتماد میں لے، وزیراعلیٰ کے پی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے قبائلی امن جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مزید کسی آپریشن یا ڈرون حملے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ باڑہ میں منعقد ہونے والے امن جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ  نائن الیون کے بعد ایک کے بعد ایک آپریشن اور […]