author

ہلیری اور بل کلنٹن ایپسٹین کے رازوں سے پردہ اٹھانے کو تیار

امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن اور سابق امریکی وزیرِ خزانہ ہلیری کلنٹن بہت جلد جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے راز منظر عام پر لانے کو تیار ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق بل کلنٹن اور ہلیری کلنٹن کانگریس کی تحقیقات کے سلسلے میں جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق […]

مودی حکومت مسلمانوں پر اسرائیلی طرز کا ظلم کررہی ہے: الجزیرہ کی رپورٹ

قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘  نے بھارت میں مسلمانوں اور بالخصوص مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق ایک تہلکہ خیز رپورٹ جاری کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت مسلمانوں کے خلاف اسرائیلی طرز کی سخت گیر پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور اسرائیل کے […]

Ishaq Dar departs for Jeddah to attend OIC Executive Committee meeting

Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar departed Islamabad on Thursday for Saudi Arabia to attend the Open-Ended Extraordinary Ministerial Session of the Organisation of Islamic Cooperation (OIC) Executive Committee in Jeddah, scheduled from February 26 to 28, according to a Foreign Office post on X. According to the post, “He will hold sideline […]

دو دہائیوں پر محیط دہشت گردی، فتنہ الخوار ج کا نشانہ مساجد اور معصوم عوام 

گزشتہ 2 دہائیوں میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے متعدد بار مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا تفصیلات کے مطابق فتنہ الخوارج مذہب کا لبادہ اوڑھ کر اپنے گمراہ کن عزائم حاصل کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے ہاتھوں خیبر پختونخوا کی مساجد سب سے […]

فتنۃ الخوارج کیخلاف جام شہادت نوش کرنے والے بہادر سپوت ہیڈ کانسٹیبل وہاب علی قوم کا فخر

فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے بہادر سپوت ہیڈ کانسٹیبل وہاب علی قوم کا فخر بن گئے۔ کوہاٹ میں فتنہ الخوارج کی بربریت کا نشانہ بننے والے ہیڈ کانسٹیبل وہاب علی کی شہادت پر لواحقین نے دہشت گردوں کے خلاف بلند حوصلوں کا اظہار کیا ہے۔ کرک کی دھرتی […]

افغان اخبار کا بڑا دعویٰ، ٹی ٹی پی شدت پسندوں کے مبینہ ٹھکانے سامنے آگئے

کابل: افغان اخبار ہشت صبح نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں بعض شدت پسند تنظیموں کو مبینہ طور پر محفوظ پناہ گاہیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صوبہ غزنی میں چند رہائشی کمپلیکس تعمیر کیے گئے جو مخصوص گروہوں کے لیے مختص ہیں۔ […]

پی ٹی آئی گروپوں  میں ہزار اختلاف، خان اندر ہی رہے پر سب متفق  ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی گروپوں  میں ہزار اختلافات ہیں لیکن  خان اندر ہی رہے، اس پر  پر سب متفق  ہیں۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پختونخوا کی حکومت عمران خان کے لیے رہائی فورس بنائے گی،  مگر دہشت […]

کراچی سمیت ملک بھر کیلیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ، نیپرا سماعت مکمل

شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی  ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے نیپرا میں سماعت مکمل کرلی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی گئی۔ […]

عدالتی کارکردگی اور ادارہ جاتی وقار کےلیے بلا تعطل اور پائیدار توانائی کی فراہمی ناگزیر ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے ہدایت دی ہے کہ عدالتی انفراسٹرکچر میں موجود باقی ماندہ خلا کی نشاندہی کر کے انہیں جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ عدالتی کارکردگی اور ادارہ جاتی وقار کے لیے بلا تعطل اور پائیدار توانائی کی فراہمی ناگزیر ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت […]