author

حب میں سی پی ایل سی، حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، مغوی بازیاب، 3 اغوا کار گرفتار

اے وی سی سی، وفاقی ادارے اور سی پی ایل سی نے حب بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن کرکے مغوی بچے کو بازیاب کروالیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی ایل سی، اے وی سی سی اور وفاقی حساس اداروں نے منگھوپیر سے تاوان کے لیے اغوا ہونے والے مغوی کو حب سے کامیابی کے ساتھ بازیاب […]

پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، لینڈنگ کے دوران پہیہ جام ہوگیا

پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پرواز کے ایک پہیہ جام ہوگیا، پرواز نے دوسرے پہیہ پر لینڈنگ کی۔ ذرائع کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ لینڈنگ کے دوران پرواز کٓا ایک پہیہ جام […]

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن عید سے قبل ادا کرنے کا اعلان

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن عید سے قبل ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ نے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی سے متعلق کنٹرولر جنرل اکاوٴنٹس کو بھی مراسلہ جاری کردیا ہے۔ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن عیدالفطر سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت […]

Is Gwen Stefani facing backlash for supporting Christianity and Tucker Carlson?

Gwen Stefani has sparked controversy among her left-leaning fans after sharing a video of Tucker Carlson’s interview with actor Jonathan Roumie, where they discussed Christianity. The Hollaback Girl singer, 55, who is Catholic, praised the interview on X, writing, “Wow Jonathan Roumie, you are a powerful inspirational human, what an enlightening intelligent beautiful interview thank […]

ٹانک؛ چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے ٹانک کے علاقے جنڈولہ میں چیک پوسٹ پرحملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ چیک پوسٹ پرخارجیوں نے حملہ کیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج […]

سندھ حکومت کی جانب سے ہندو ملازمین کے لیے 2 روز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے ہندو ملازمین کے لیے 2 روز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے ہولی کے تہوار کے باعث ہندو برادری کے لیے عام تعطیلات کا اعلان سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے ہندو ملازمین کے لیے 2 روز کی چھٹی کا نوٹیفکیشن […]