سی سی ڈی رحیم یار خان کا بڑا مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ ہلاک ہوگیا۔ ذرائع نے کہا کہ طیفی بٹ کو لاہور منتقل کیا جا رہا تھا، تھانہ کوٹ سبزل صادق آباد کے علاقے میں طیفی بٹ کو اس کے ساتھی پولیس سے چھڑا کر فرار ہوئے۔ پولیس کے مطابق پولیس نے […]
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ اپنے 6 روزہ دورے کے دوران وزیر خزانہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے عالمی مالیاتی اداروں کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خزانہ اپنے دورے کے دوران آئی ایم […]
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 100 رنز سے شکست دے دی۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے۔ بروک ہیلی ڈے نے 69 اور کپتان صوفی […]
تھانہ منگھوپیر کی حدود میں واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی (صائمہ عربین ولاز) میں 50 سالہ شخص کی گولی لگی لاش ملی۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت افتخار احمد ولد سمیع احمد کے نام سے ہوئی ہے، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا افتخار نامی […]
اسرائیلی فوج کی جانب سے جمعے کی دوپہر 12 بجے سے غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ جمعے کو اسرائیلی فوج نے اعلان کیا تھا کہ وہ غزہ کے اندر ”آپریشنل پوزیشنز کو ایڈجسٹ“ کر رہی ہے۔ یہ جنگ بندی حماس اور اسرائیل کے درمیان ایک امن منصوبے کے […]
چینی پولیس نے ہفتے کو تائیوان کی فوج کے 18 مبینہ جنگی افسران کی معلومات دینے والوں کے لیے چودہ سو امریکی ڈالر (تقریباً دس ہزار یوان) کے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب ایک روز قبل تائیوان نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط […]
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق غزہ میں ہزاروں بے گھر فلسطینی کئی ماہ کی جبری نقل مکانی کے بعد اپنے تباہ شدہ گھروں کی جانب واپس لوٹ رہے ہیں۔ ویران میدانوں اور جنگ زدہ […]
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے حال ہی میں مستعفی ہونے کا اعلان کرنے والے سیبسٹیئن لیکورنو کو دوبارہ وزیراعظم مقرر کردیا ہے جس کے اُنہیں نئی کابینہ کی تشکیل کا کام بھی سونپ دیا گیا ہے۔ 39 سالہ سیبسٹیئن لیکورنو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ، “انہوں نے یہ […]
یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی ڈرونز اور میزائل حملوں کے نتیجے میں پورا شہر تاریکی میں ڈوب گیا تھا جس کے بعد بجلی کا نظام دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔ روسی حملے میں ایک سات سالہ بچہ ہلاک اور کم از کم 20 افراد زخمی ہوئے۔ یوکرینی حکام کی مطابق موسم سرما کی […]
Two-time Oscar winner George Clooney drew from his own life to play a Hollywood legend in his new film Jay Kelly. The comedy-drama stars Clooney as ageing global superstar Jay Kelly and combines humour with contemplation on the cost of celebrity and fame. “There are elements certainly about the experience that I’ve had, but not so […]