کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری آگ کے مقام سے اُبلنے والے پانی کے نمونوں کی ابتدائی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ منظرِ عام پر آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پانی میں ہائیڈروکاربن کی مقدار طے شدہ حد سے کم نکلی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پانی میں بینزین (Benzene)، […]
واشنگٹن، امریکہ: ایک شخص کو اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے پالتو مرغی کو چرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا، جس کی گرفتاری کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی۔ یہ عجیب واقعہ گزشتہ ہفتے واشنگٹن ریاست کے ایک علاقے میں پیش آیا، جب ایک عورت نے 911 پر کال کر کے رپورٹ کیا […]
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب جا کر حجاج کرام کے لیے انتظامات اور سہولیات کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عازمین حج کو ملک کے مختلف […]
افغانستان سے 2021 میں ہوئے امریکی انخلاء کے بعد افغان طالبان نے ہتھیاروں کی غیر قانونی تجارت کو فروغ دینا شروع کیا ہوا ہے، جو نہ صرف پاکستان کی داخلی سیکیورٹی کے لیے بلکہ عالمی سلامتی کے لیے بھی سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، طالبان دہشتگرد گروپوں کو […]
ارادے مضبوط ہوں تو دنیا کی کوئی طاقت آپ کو کامیابی سے نہیں روک سکتی، یہ ثابت کیا ہے امریکی نوجوان ٹروٹ ہینزنے ۔۔۔ جنہوں نے 24 گھنٹوں میں 10001 پُل اپس کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ واپس حاصل کر لیا۔ اس سے قبل ٹروٹ ہینز نے 2023 میں 24 گھنٹوں میں 8100 پُل اپس […]
بیٹری ٹیکنالوجی نے پچھلے چند دہائیوں میں زبردست ترقی کی ہے، اور آج ہم پاور بینک میں سوڈیم آئن بیٹریز کا استعمال دیکھ رہے ہیں۔ جہاں جدید بیٹریز کی عمر پہلے کی نسبت بہت بڑھ گئی ہے، وہیں 10 سال یا اس سے زیادہ کی بیٹریز کا ایک ہی چارج پر کام کرنا ہمیں سائنس […]
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پاک فوج کے تعاون سے شیرانی قوم کے مشران و عمائدین کا گرینڈ امن جرگہ منعقد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں علماء کرام، اساتذہ کرام اور دیگر مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے علاقے میں امن کے قیام اور فتہ الخوارج کے خاتمے […]
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ جنوبی سوڈان کے پاسپورٹ ہولڈرز کے تمام امریکی ویزے منسوخ کر دیے گئے ہیں اور مستقبل میں بھی ان کے لیے ویزے جاری نہیں کیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ جنوبی سوڈان کی جانب سے اپنے شہریوں کی واپسی کے معاملے میں تعاون نہ […]
تحریک انصاف کے دور حکومت میں کی گئی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، جس میں سی ای او ڈسٹرکٹ اتھارٹی مظفرگڑھ کی جانب سے 907 ملین روپے کے مبینہ اخراجات کیے گئے ہیں۔ یہ بے ضابطگیاں مالی سال 2021-22 میں کی گئی تھیں۔ آڈٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس پر سخت ایکشن لیتے ہوئے سی ای […]
سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے ہفتہ کو آئی پی ایل 2025 کے تحت کھیلے گئے چنئی سپر کنگز کے مہیندر سنگھ دھونی کو دہلی کیپیٹلز کے خلاف میچ کے دوران شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ یہ میچ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا تھا، جہاں چنئی نے 184 رنز کا ہدف […]