Nintendo has confirmed that its highly anticipated next-generation console, the Switch 2, will launch globally on June 5, alongside the release of Mario Kart World, the latest instalment in the iconic racing franchise. The announcement was made during a Nintendo Direct presentation watched by over a million viewers, where company president Shuntaro Furukawa called the […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر فاروق حمید 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ فاروق حمید کچھ عرصے سے علیل تھے۔ فاروق حمید نے اپنی کرکٹ کیریئر میں ایک ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 43 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے۔ ان کی کرکٹ میں خدمات کو ہمیشہ یاد […]
وزیراعظم نے سابقہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی باتیں کرنے والے خوشی سے مرے جارہے تھے، پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے جو کوششیں ہورہی تھیں، تو انہیں ختم کرنے کیے آئی ایم ایف کو خط لکھے گئے، جب ہم نے حکومت سنبھالی تو پاکستان […]
وزیراعظم شہباز شریف کے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کے اعلان کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید کی چھٹیوں کے بعد آج پہلے کاروباری دن کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا تاہم وزیراعظم کے قوم سے خطاب اور […]
وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ریلیف حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ یہ بھی اعتراف کرنا چاہوں گا کہ اس سارے عمل میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کلیدی کردار رہا ہے۔ ملک کی معاشی ترقی کے لیے آرمی چیف نے بھرپور تعاون […]
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے وزیراعظم شہباز شریف کے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایک طرف اعلان کیا گیا ہے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت 7.41 روپے فی یونٹ کم کر دی گئی ہے، جبکہ دوسری طرف ادارہ شماریات کے مطابق بجلی کی قیمت […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے، جس پر یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر کو کہنا ہے کہ حکومت کے اس اقدام سے صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ ایس ایم تنویر نے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے […]
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور مسلسل ہارنے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق کامران اکمل نے اپنے یوٹیوب چینل پر نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر چئیرمین پی سی بی […]
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ٹیرف کا فرق کم کرنے کی منظوری ملنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتی صارفین کیلئے بجلی 7 روپے 59 پیسے سستی کردی کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم […]
ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق مارچ 2025 میں افراط زر کی شرح 0.69 فیصد رہی، جو کہ 59 سال کی کم ترین سطح ہے۔ مارچ 2024 میں افراط زر کی شرح 20.68 فیصد تھی۔ یہ تبدیلی ملک کی اقتصادی صورتحال میں اہم پیش رفت ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے نو ماہ میں […]