author

نئی دہلی: مودی سرکار عوامی تشہیر پر اربوں کا بجٹ جھونکنے لگی

بھارت میں نریندر مودی حکومت نے سیاسی ساکھ بچانے اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے ایک بار پھر بڑے پیمانے پر عوامی تشہیر کا سہارا لے لیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں مودی سرکار نے 12 ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم صرف سرکاری تشہیر کے لیے […]

وفاقی بجٹ : دفاع کے لیے 11 ارب 55 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ مختص

وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 26-2025 کا بجٹ کل پیش کرے گی، جس میں ملک کے اہم شعبوں کے لیے بڑے ترقیاتی منصوبوں اور فنڈز کا اعلان کیا جائے گا۔ بجٹ میں وزارت دفاع کے لیے 11 ارب 55 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ مخصوص کیا گیا ہے، جس میں پہلے سے جاری 22 منصوبے […]

کراچی: ماڑی پور میں کیمیکل کے گودام میں آگ لگ گئی

ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب ایک تیل اور کیمیکل کے گودام میں شدید آتشزدگی ہوئی ہے۔ فائربریگیڈ کی چھ گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ فائر فائٹرز اور ریسکیو ٹیمیں گودام میں موجود خطرناک مواد کی وجہ سے احتیاط سے کام لے رہی ہیں تاکہ آگ […]

ایک رات میں سب کچھ تبدیل نہیں کیاجاسکتا، وقت درکار ہے، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات اور ترقی کا عمل فوری طور پر مکمل نہیں ہو سکتا، اس کے لیے وقت اور تسلسل درکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ وفاقی بجٹ میں ایسے اقدامات شامل کیے جا رہے ہیں جو پاکستان کی معیشت کو مستقل بنیادوں پر آگے بڑھانے […]

صبح کی کافی خواتین کو کیوں ذہنی طور پر تیز اور جسمانی طور پر مضبوط رکھتی ہے؟

کافی صرف ایک مشروب نہیں، بلکہ صحت کا خزانہ ہے۔ یہ دن کے آغاز کا پسندیدہ حصہ ہونے کے ساتھ ساتھ کئی اہم طبی فوائد بھی رکھتی ہے۔ اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور یہ مشروب خلیوں کو نقصان سے بچاتا ہے، دماغی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے، اور موڈ کو خوشگوار رکھتا ہے۔ صبح یا رات […]

منی پور میں کشیدگی بڑھ گئی، کرفیو نافذ، انٹرنیٹ معطل، مظاہرے شدت اختیار کر گئے

بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر حکام نے کرفیو نافذ کر دیا ہے، جبکہ پانچ دن کے لیے موبائل انٹرنیٹ اور ڈیٹا سروسز بھی معطل کر دی گئی ہیں۔ ریاست میں جاری مظاہروں نے شدت اختیار کر لی ہے، جہاں مظاہرین اور سیکیورٹی اہلکاروں کے […]

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق، 3 زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں صدر تھانہ پولیس کی حدود میں زہری کیمپ کے قریب ایک اندوہناک ٹریفک حادثے نے دو نوجوانوں کی جان لے لی۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار اصغر علی اور فرحان […]

پنجاب میں ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی رجسٹریشن کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں غیر رجسٹرڈ ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی رجسٹریشن کا فیصلہ کیا گیا اور متعلقہ اداروں کو اس حوالے سے اقدامات کی ہدایت دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم […]

جلد کی دیکھ بھال کے لیے انفلوئنسر نہیں ماہرین پر اعتبار کیجیے

ایک وقت تھا جب سوشل میڈیا صرف تفریح کا ذریعہ تھا ڈانس چیلنجز، فلٹرز، میک اپ ٹوٹکے اور بس۔ لیکن جیسے جیسے وقت گزرا، سوشل میڈیا نے صحت اور جلد کی دیکھ بھال کے حوالے سے مشورے دینے کا سلسلہ بھی شروع کردیا، اور یہاں سے چیزیں پیچیدہ اورکہیں کہیں خطرناک ہوگئیں۔ جلد کی دیکھ […]

بھارت میں اقلیتوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا ہے، ہندوتوا نظریہ خطے کیلئے خطرہ ہے، صدر آصف زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کو درپیش مسائل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوتوا نظریہ پورے خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔ مسلمان برصغیر میں تاریخی، مذہبی اور ثقافتی جڑیں رکھتے ہیں، انہیں دیوار سے لگانے کی کوشش […]