کراچی: ماڑی پور میں کیمیکل کے گودام میں آگ لگ گئی

0 minutes, 0 seconds Read

ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب ایک تیل اور کیمیکل کے گودام میں شدید آتشزدگی ہوئی ہے۔ فائربریگیڈ کی چھ گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔

فائر فائٹرز اور ریسکیو ٹیمیں گودام میں موجود خطرناک مواد کی وجہ سے احتیاط سے کام لے رہی ہیں تاکہ آگ پھیلنے سے مزید نقصان نہ ہو۔

امدادی ٹیمیں علاقے کو محفوظ بنانے اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

Similar Posts