طورخم سرحد کشیدگی کے حوالے سے افغان جرگہ خصوصی پیغام لے کر کابل پہنچ گیا۔ جرگہ ذرائع کے مطابق طورخم سرحد کشیدگی کے حوالے سے افغانستان کے 25 رکنی جرگہ کی کابل میں اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جرگہ عمائدین افغان حکام کو طورخم سرحد کے قریب پاکستانی حدود میں افغان […]
تحریک انصاف اور جے یو آئی ف کے رہنماوں کے درمیان ملاقات جاری ہے، ملاقات پارلیمنٹ لاجز میں اسد قیصر کی رہائیش پر ہو رہی ہے۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور جے یو آئی کی جانب سے مولانا غفور حیدری اور کامران مرتضی شریک ہیں۔ تحریک انصاف اور جے یو آئی ف […]
بالی وڈ اداکار سمیر سونی تین دہائیوں سے شوبز انڈسٹری میں سرگرم ہیں، وہ کئی بالی وڈ فلموں کا حصہ رہے ہیں، جن میں 2003 کی مشہور فلم ”باغبان“ بھی شامل ہے۔ اس فلم میں سمیر سونی نے امیتابھ بچن کے ناشکرے بیٹے سنجے ملہوترا کا کردار ادا کیا تھا، تاہم اپنے حالیہ انٹرویو میں […]
ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی برآمد کرنے کے بعد درآمد کرنے کے فیصلے کے اقدام سے قیمتیں مستحکم ہوں گی۔ صارفین کو ریلیف ملے گا، مقامی سطح پرچینی کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔ ذرائع کے مطابق شکر کی درآمد سے صارفین کو ریلیف فراہمی میں مدد ملے گی اور مقامی سطح پر چینی […]
جے یو آئی رہنما کامران مرتضی نے پروگرام نیوز انسائیٹ ود عامر ضیا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ درست نہیں، اچھی بات ہے صدر نے اعتراض کیا، یہ ملک کے ساتھ زیادتی ہے۔ نہروں کے معاملے پر قرارداد پاس کروائیں گے۔ آج ٹی وی کے پروگرام ’نیوز […]
کراچی میں مہنگی گاڑی سے کرتب دکھانے والے امیرزادے نے موٹرسائیکل سواروں کچل دیا، موٹرسائیکل سواروں کوکچلنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہو گئی۔ کراچی میں طارق روڈ پر مہنگی گاڑی سے کرتب دکھانے والے امیرزادے نے موٹرسائیکل سواروں کچل دیا، موٹرسائیکل سواروں کو کچلنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر […]
جیکب آباد کے علاقے ٹھل میں اسکول ٹیچرز کو ہراساں کرنے کے معاملے کے بعد اسکول کو تالا لگے 5 روز ہو چکے، اساتذہ اور طلبا کو پریشانی کا سامنا ہے۔ ٹھل میں 5 روز سے اسکول پر تالے لگنے کے بعد خواتین ٹیچرز اور بچے خوف کا شکار ہیں۔ بچوں کے تعلیمی سلسلہ معطل […]
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ یوایس ایڈ کے 83 فیصد پرگرامز ختم کردیئے ہیں، ہم نے 5200 کانٹریکٹس پر اربوں ڈالرز خرچ کیئے،اس خرچے اور پروگرامز سے کچھ حاصل نہ ہوا، کچھ کیسز میں تو الٹا امریکا کے مفاد کو نقصان ہوا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ٹرمپ […]
کوہاٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میٹرک امتحانات میں نقل مافیا کے خلاف سرگرم ہوگیا، نئے امتحانی نظام کے تحت نجی تعلیمی اداروں اور سرکاری اسکولوں کے طلبہ ایک ہی ہال میں امتحان دینگے۔ بورڈانتظامیہ کا کہنا ہے کہ بورڈ نے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جوائنٹ ہال سسٹم منعقد کرنے کا فیصلہ […]
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاست میں سنجیدہ نہیں ہے، ہمیں فخر ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے آٹھویں مرتبہ خطاب کیا، صدر کا خطاب جامع تھا جس میں تمام پہلوئوں کو خطاب میں شامل رکھا […]