بلوچستان کے ساحلی علاقے میں عرصہ 6 سال بعد لینڈ اسپاؤٹ دیکھا گیا، لینڈ اور واٹر اسپاوٹس ہوا کے ستون نما بگولے ہوتے ہیں جو بیک وقت زمین اور سطح سمندر پر بادلوں میں پیوست دکھائی دیتے ہیں۔ دونوں اقسام کے اسپاؤٹس ہوا میں زیادہ نمی سطح سمندرکے زیادہ درجہ حرارت کے سبب تشکیل پاتے […]
سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان اسپنر ویشنوی شرما ایک غیر متوقع واقعے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فیلڈنگ کے دوران رن آؤٹ کا موقع ضائع ہونے پر ویشنوی جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور کیمرے میں زیرِلب ایک گالی کہہ دی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارٹی قیادت نے 27 دسمبر کو جاری کیا گیا نوٹیفکیشن منسوخ کرتے ہوئے امیدواروں کی نامزدگی کا عمل بھی روک دیا جبکہ پی ٹی […]
میکسیکن حکام نے انتہائی مطلوب ’اولمپیئن‘ کے میڈلز قبضے میں لے لیے، 44 سالہ رین ویڈنگ ایک سابق اسنوبورڈر ہے۔ اس نے 2002 کے سالٹ لیک سٹی میں ہونے والے ونٹر اولمپکس میں کینیڈا کی نمائندگی کی تھی، بعد میں وہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہوگیا، اس پر متعدد افراد کو قتل کرنے کا […]
پی ایس ایل میں 85 کروڑ سینٹرل پول گارنٹی کی پیشکش صرف2 نئی ٹیموں تک محدود ہے، موجودہ فرنچائز کے معاہدے میں ایسی کوئی شق شامل نہیں،ان سے صرف ایک اضافی صفحے پر دستخط کروائے گئے، بقیہ کنٹریکٹ پرانا ہی تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ساتویں اور آٹھویں ٹیموں کو پی ایس […]
بنیادی طور پر یہ اعتراف پاکستان کی حکومتی اشرافیہ یا طاقت ور طبقات میں موجود ہے کہ پاکستان کا سیاسی عدم استحکام ہماری مشکلات میں اضافے کا سبب بن رہا ہے ۔یہ جو سیاسی منطق دی جارہی تھی کہ ملک سیاسی اور معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے اور جو لوگ بھی ملک میں سیاسی […]
حال ہی میں سوشل میڈیا پر انڈیا میں ہونے والے ایک مناظرے کی بڑی دھوم رہی جو ایک معروف شاعر اور ایک مفتی کے درمیان تھا۔ مناظرے میں کس کی جیت ہوئی اور کس کی ہار اس سے قطع نظر سب سے پہلے اس سوال کا جائزہ لیتے ہیں کہ اگر ٹریفک کا سگنل خراب […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے جوہری تعمیرات جاری رکھیں تو اس پر قیامت برپا کر دیں گے۔ فلوریڈا میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں ایران […]
بین الاقوامی جرائم کی عالمی عدالت ( آئی سی سی) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے گذشتہ برس مئی میں سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیرِ دفاع یوو گیلنٹ کے خلاف آئی سی سی نے جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے وارنٹ جاری کیے تو […]
ہم من حیث القوم اپنے قومی و مذہبی تہواروں اور تاریخ ساز یادگار دنوں کو ہر سال بڑے جوش و جذبے اور تزک و احتشام کے ساتھ مناتے ہیں۔ عام آدمی سے لے کر خواص اور ارباب حکومت تک سب اپنے اپنے طور پر مختلف النوع تقریبات کا اہتمام کرتے ہیں، سرکاری سطح پر مذاکرے […]