author

پاکستان اور بھارت کی جانب سے شہریوں کی واپسی کیلیے واہگہ بارڈر پر نرمی

ڈیڈ لائن ختم ہونے کے باوجود انسانی ہمدردی کے تحت ہاک بھارت بارڈرز کھول دیے گئے، بھارت سے 20 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھارت کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک نے ایک دوسرے ملک کے شہریوں کی واپسی کے لیے واہگہ بارڈر پر نرمی کر دی۔ ذرائع کے […]

رشمیکا مندنا کے مبینہ بوائے فرینڈ وجے قانون کے شکنجے میں

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار اوراداکارہ رشمیکا مندنا کے مبینہ بوائے فرینڈ وجے دیورکونڈا، جو حالیہ دنوں اپنی نئی فلم کنگڈم کے حوالے سے سرخیوں میں تھے، اب ایک قانونی بحران کا شکار ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، وجے کے خلاف ایک مقامی وکیل کشور لال چوہان نے حیدرآباد کے […]

Meet PLAVE: The virtual K-Pop group taking tech and talent to new heights

PLAVE, a five-member K-pop group composed entirely of virtual avatars, has taken the music world by storm. With chart-topping hits, television appearances, and sold-out concerts, they mirror the trajectory of traditional K-pop idols except they exist in two dimensions. Members Yejun, Noah, Eunho, Bamby, and Hamin are brought to life through advanced motion-capture technology, giving fans […]

جذبات کی دنیا میں ایک خاموش طوفان ’مڈ لائف کرائسس‘

زندگی ایک مسلسل سفر ہے، جو بچپن کی معصومیت سے جوانی کی امنگوں تک اور وہاں سے عمرِ رواں کے سنجیدہ سوالوں تک پہنچتی ہے۔ کہیں نہ کہیں، یہ سفر ایک ایسے موڑ پر آ کھڑا ہوتا ہے جہاں انسان نہ تو مکمل کامیابی کا جشن منا سکتا ہے، نہ ہی ناکامی کا ماتم ختم […]

بھارتی فضائیہ میں 30 سال میں 150 سے زائد پائلٹس ہلاک

30 سال میں 550 سے زائد فضائی حادثات میں سے 150 سے زائد بھارتی پائلٹس ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فضائیہ میں ہونے والے حادثات ناقص حفاظتی معیار اور غیر پیشہ ورانہ آپریشنل تیاریوں کی واضح مثال ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فضائیہ میں روزمرہ حادثات میں ہلاک پائلٹس کی تعداد کارگل جنگ میں ہونے والی ہلاکتوں […]

غیرقانونی کال سینٹر چلانے کا الزام: ملزم ارمغان جسمانی ریمانڈ پر سائبر کرائم کے حوالے

کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے غیر قانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے میں ملزم ارمغان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سائبر کرائم کی تحویل میں دے دیا۔ کراچی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں غیر قانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے میں سائبر کرائم کی جانب سے ملزم […]