بھارتی حکام نے پاکستان کی جوابی کارروائی کے دوران 22 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ نئی دہلی سے الجزیرہ کی نمائندہ امِّ کلثوم شریف کے مطابق بھارت نے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی حالیہ کارروائیوں میں 22 افراد کی ہلاکت ہزاروں کے نقل مکانی کا دعویٰ کیا ہے۔ رحیم یار خان […]
گزشتہ شب بھارت نے شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کر کے نہ صرف پاکستان بلکہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ دیرینہ دوستی کی علامت کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حملے کے نتیجے میں ایئرپورٹ کو نقصان پہنچا ہے۔ شیخ زاید ایئرپورٹ 1993 میں متحدہ عرب امارات کے بانی صدر شیخ […]
بھارت کی جانب سے جاری جارحیت کے جواب میں پاکستان نے ”آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ“ کے تحت دشمن کو دندان شکن جواب دیا ہے، جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کو کاری ضرب لگائی گئی ہے اور کئی ایئر فیلڈز تباہ کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ نیشنل کمانڈ […]
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاک افواج کی جانب سے دشمن کے خلاف کامیاب کارروائی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ’جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا۔‘ ’اللہ اکبر، پاک افواج زندہ باد، پاکستان پائندہ […]
امریکہ میں ChromebookChallenge نامی چیلنج نے طلباء کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا جس کے باعث اسکولوں میں ایمرجنسی کی صورت حال پیدا ہوگئی۔ جو چیز ابتدا میں ٹک ٹاک پر محض ایک وائرل چیلنج کی طرح شروع ہوئی تھی، وہ اب ایک سنگین قومی سیکیورٹی خطرے میں بدل چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]
پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کے بعد سعودی عرب کی جانب سے بیان سامنے آگیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کے دورہ بھارت اور پاکستان کے بارے میں معلومات دی ہیں اور اس دورے کے حوالے سے […]
چینی خبر رساں ادارے ”شنہوا“ نے پاکستان کے ہاتھوں بھارت کے روسی ساختہ فضائی دفاعی نظام S-400 کے تباہ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ شنہوا نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاک فوج نے ہفتے کے روز ایک بڑی کارروائی میں بھارتی پنجاب کے ضلع جالندھر میں واقع آدم پور ایئربیس پر بھارتی ایس-400 ایئر […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کی موجودہ صورتحال اور بھارت کے خلاف کامیاب جوابی کارروائی ”آپریشن بنیان مرصوص“ کے تناظر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطے کیے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) […]
Google has agreed to pay $50 million to settle a class-action lawsuit alleging systemic racial discrimination against Black employees, marking one of the most significant legal challenges for the tech giant in recent years. Filed in the US District Court for the Northern District of California, the proposed settlement—still awaiting court approval—covers more than 4,000 […]
A federal judge has temporarily blocked former President Donald Trump’s sweeping plan to restructure the federal government, halting mass layoffs and reorganisation efforts for at least 14 days. US District Judge Susan Illston issued a temporary restraining order Friday, siding with a coalition of labor unions, nonprofit organisations, and city governments who argued the overhaul […]