author

سجل علی ڈرامے کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ وصول کرتی ہیں؟

معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کم عرصے میں بالی اور لالی وڈ میں بھی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔ سجل علی ڈراموں میں کام کرنے کے لیے اپنی مرضی کا معاوضہ طے کرتی ہیں اور پروڈیوسرز کو بھی ڈرامے کی کامیابی کا اتنا یقین ہوتا ہے وہ سجل علی کو منہ مانگے داموں میں […]

تحریک انصاف نے دہشت گردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز دے دی

تحریک انصاف نے دہشت گردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز دے دی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا سیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، انہوں نے ایک اور اے پی ایس سانحہ ہونے سے روک دیا۔ اسد قیصر نے کہا حکومت میں اخلاقی جرات ہوتی تو معافی مانگتی اور مستعفی ہو جاتی۔ اپوزیشن […]

سندھ اسمبلی میں سانحہ جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمتی قرارداد اور 2 سرکاری بل منظور

سندھ اسمبلی نے سانحہ جعفرایکسپریس حملے پرمذمتی قرارداد اور2 سرکاری بل منظورکر لیے، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ایسا ایکشن ہوا، دہشتگردوں کو پتہ چل گیا ہوگا کہ ان کا پالا کیسی قوم سے پڑا ہے۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئرپرسن ریحانہ لغاری کی صدارت میں شروع ہوا، وزیراعلی سندھ […]

مختصر ترین وقت میں ماریو گیم مکمل کرنے کا عالمی ریکارڈ

نائٹینڈو کا مشہور گیم ’سپرماریو برادرز‘ سب ہی نے کھیلا ہوگا، تاہم ایک امریکی گیمر نے اس کے تمام راؤنڈز کو محض 4 منٹ اور 54.565 سیکنڈ میں مکمل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے نِفٹسکی ایک ماہر گیمر ہیں جو کئی گیمز کو کم وقت میں مکمل کرنے […]

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

سانحہ جعفرایکسپریس پردہشت گردوں کے حملے پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اظہار مذمت کیا ہے، سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ تمام ریاستیں دہشت گردی کے خلاف اپنی عالمی ذمہ داریاں پوری کریں۔ بلوچستان میں جعفرایکسپریس پردہشت گردی کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مذمت کردی، سلامتی کونسل نے کہا کہ تمام ریاستیں […]

مجھے گرفتار نہیں کیا گیا، حکام میرا فون بھی لے گئے، اداکارہ نادیہ حسین

اداکارہ نادیہ حسین کا گھر پر ایف آئی اے کے چھاپے کے حوالے سے موقف سامنے آ گیا، آج نیوز کے رابطہ کرنے پر کہا مجھے گرفتار نہیں کیا گیا، ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم میرے گھر پر آئی تھی۔ اداکارہ نادیہ حسین نے کہا کہ ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم […]

بھارت : امرتسر گولڈن ٹیمپل میں ایک شخص کا حملہ ، 5 افراد زخمی

امرتسر کے معروف گردوارے ’گولڈن ٹیمپل‘ میں ایک نوجوان کا گھس کر آئرن راڈ سے لوگوں حملہ، 5 افراد زخمی ہوگئے، بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق امرتسر کے معروف گردوارے ’گولڈن ٹیمپل‘ میں ایک نوجوان کا گھس کر آئرن راڈ سے لوگوں پر حملہ، 5 افراد زخمی ہوگئے، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی […]

سندھ بلوچستان ٹرانسپورٹرز نے مسافر کوچز کی بندش کا اعلان کر دیا

سندھ بلوچستان ٹرانسپورٹرز نے مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچز کی بندش کا اعلان کرتے ہوئے سخت احتجاج کی کال دے دی۔ سندھ بلوچستان ٹرانسپورٹ یونین نے اعلان کیا ہے کہ 15 مارچ سے مکران کوسٹل ہائی وے پر کوئی مسافر کوچ نہیں چلے گی۔ ٹرانسپورٹرز نے ضلعی انتظامیہ گوادر کے نوٹیفیکیشن کو ظلم […]

ملک میں کرپٹوکرنسی کو سرپرستی مل گئی، پاکستان میں کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آ گیا

ملک میں ڈیجیٹل فنانس کے مستقبل کی تشکیل کی جانب اہم قدم، پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں لایا گیا ہے، جو ملک میں بلاک چین ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل اثاثوں کے فروغ اور ضابطہ کاری کی جانب ایک نمایاں پیش رفت ہے۔ یہ کونسل کرپٹو اپنانے کے لیے مؤثر پالیسی سازی، جدیدیت کے […]