author

مودی کا بھارتی معیشت پر تباہ کن حملہ، ایئر لائن انڈسٹری کریش کر گئی

پاکستان کا پانی بند کرنے کے خواہشمند مودی نے بھارتی معیشت کا بہاؤ روک دیا ہے، مودی کے اقدامات سے بھارتی ائیرلائن انڈسٹری کریش کر گئی۔ پہلگام واقعے کو جواز بنا کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان کے خلاف اقدامات دراصل بھارتی معیشت کے لئے تباہ کن ثابت ہوئے ہیں۔ بھارت نے واہگہ کے […]

قلات: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں جے یو آئی کے یونین کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے کپوتو میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے یونین کونسلر عبداللہ نیچاری سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ لیویز کے مطابق قلات سے امیری جانے والی پک اپ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑی سواری لے کر امیری جارہی تھی کہ کپوتو میں روڈ کے کنارے دھماکا […]

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے زمبابوے کے فضائیہ کمانڈر کی ملاقات

پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے زمبابوے ایئرفورس کمانڈر ایئر مارشل جان جیکب نزویدے نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں سیکیورٹی اور دفاع کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو […]

خدا نہ خواستہ جنگ ہوئی تو یہ پاکستان اور بھارت نہیں پورے خطے میں پھیلے گی، فیصل واوڈا

سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا کہ ہماری افواج بہت تگڑی ہے، ہماری ایئرفورس بہترین ہے، آج کے فیصلے پر بہت زیادہ خوشی ہوئی، بھارت نے شور کیا تھا، ہم نے عمل کرکے دکھایا، پانی بھارت کا باپ بھی بند نہیں کرسکتا، یہ کوئی ٹونٹی ہے کہ کوئی بند کردے، خدا نہ خواستہ جنگ ہوئی […]

پاک بھارت کشیدگی کے اثرات پاکستان سپر لیگ پر بھی ظاہر ہونے لگے

پاک بھارت کشیدگی کے اثرات پاکستان سپرلیگ پر بھی ظاہر ہونے لگے، براڈ کاسٹر کو بھارتی عملے کے بارے میں تشویش لاحق ہوگئی، معاملے پر پی سی بی نے حکومت سے رابطہ کرکے وضاحت طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے اثرات پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر بھی نمودار ہونے لگے […]

FO summons Indian chargé d’affaires, hands over demarche

Pakistan’s Foreign Office summoned India’s chargé d’affaires, Geetika Srivastava, to deliver a formal protest over what it described as India’s “aggressive and unilateral actions” following the Pahalgam incident, Express News reported. According to diplomatic sources, Srivastava was handed a demarche and a formal note verbale outlining Pakistan’s official response. The document included details of reciprocal […]